Shahid Tiens
*HEALTH CARE FOOD AND SUPPLEMENTS*
*HEALTHCARE DEVICES & APPLIANCES*
*BEAUTY CARE*
*HOME CARE* So, what can we do about it? Beauty firstly comes from skin.
TIENS Pakistan Products
In accordance with Tiens Group's philosophy, namely "restoring health to mankind, contributing to society", Tiens products are subject to continuous research and development, entering the market under the way of thinking "To prevent diseases, to delay aging, and to care for environment in order to fulfill the needs of international costumers, to apply the newest technology
معزز سٹاکسٹ/ممبران
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے_ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے پوری دنیا میں حالات کافی تشویشناک ہو چکے ہیں_ آپ کے لئے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ عالمی ادارہِ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر سال مختلف قسم کے وائرس، بیکٹیریا اور فاضل مادوں کے باعث 60 کروڑ لوگ متاثر ہوتے ہیں جس میں سے 4 لاکھ 20 ہزار لوگوں کی اموات واقع ہو جاتی ہیں_ وائرس، بیکٹیریا اور جراثیموں کا سب سے بڑا ذریعہ آلودہ خوراک اور پانی ہے۔ اگر آپ کی خوراک اور پانی صاف ہوں گے تو آپ اِس قسم کی تمام بیماریوں سے محفوظ اور صحت مند رہیں گے۔
ٹائنز کی فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کلینر ایک ایسیا جدید آلہ ہے جو Ozone Disinfection Technology پر مبنی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے_ یہ اوزون گیس کے ذریعے پھلوں، سبزیوں، گوشت اور پانی میں موجود وائرس، بیکٹیریا، جراثیموں اور فاضل مادوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے اور آپ کی خوراک کو پاک کر کے آپ کو تندرست و توانا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لہٰذا اپنے اور اپنے خاندان کی بہترین صحت کے لئے ٹائنز کی فروٹ اینڈ ویجیٹیبل کلینرخریدیں، استعمال کریں اور اِس کے فوائد سے لوگوں کو آگاہ کر کے معاشرے کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
شکریہ
27/09/2019
Jumma Mubarik 😇😇
18/06/2016
17/11/2015
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal