criket lover
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from criket lover, Sakhi Sarwar.
🌐I love cricket 🏆🦅 🏏tiktok.com/@cricket.lovers2064🤍وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
مزید ویڈیوز دیکھئے کے لیے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو فالو
کریں شکریہ👍 ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کا لنک دیا ہوا
☠️______"--"""""
30/03/2026
لاہور قلندرز نے جب زمان خان
کو پی ایس ایل ڈرافٹ میں ڈراپ کیا اور حارث رؤف کو دوبارہ بڑی رقم میں دوبارہ ٹیم میں شامل کیا تو شاید کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ایک دن اسی فیصلے پر افسوس بھی ہوگا
آج میچ کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے خود تسلیم کیا کہ ٹیم کو زمان خان کی کمی محسوس ہوئی وہی زمان خان جو آخری اوورز میں ہارے ہوئے میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتا تھا
یہ صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ ایک میچ ونر کو نظر انداز کرنے کی کہانی ہے
خیر یہ تو ایک لیگ ہے یہ تو انٹرنیشنل میچز میں بھی اس طرح سے کرتے ہیں
30/03/2026
فخر زمان جرم سے مکر گئے ۔ بال ٹمپرنگ کا انکار کردیا
گیند صاف کررہا تھا ، فخر کا مبینہ دعوی
48 گھنٹوں بعد فخر کو 3 میچز کی پابندی کا خطرہ درپیش ۔۔۔ جرم سے انکار پر فخر کی سزا بڑھے گی
آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے کیا فخر زمان ایسے کر سکتا ہے 🤔
28/03/2026
🚨 حالیہ ہیڈکوچز اور سلیکٹرز کو بابراعظم اور محمدرضوان کا ایک بار پھر واضح پیغام… رمیز راجا نے بابر اور رضوان سے ایک ہی سوال پوچھا کہ آپ کس پوزیشن پر بیٹنگ کریں گے؟ دونوں نے یکساں الفاظ میں ایک ہی بات کہی کہ لوگوں کی اپنی اپنی رائے ہو سکتی ہےلیکن ہم اوپننگ ہی کریں گے۔ یعنی بابر رضوان کی جوڑی توڑنے والے ہیڈکوچز اور سلیکٹرز بابر رضوان کو قائل کرنے میں ناکام رہے اور دونوں کو زبردستی اوپننگ پوزیشن سے ہٹایاگیا، دونوں اوپننگ چھوڑنے کےلیے ہرگز راضی نہیں تھے کیونکہ بابر رضوان سمجھتےہیں کہ ٹی ٹونٹی میں اوپننگ پر ہی دونوں سے بہترین کارکردگی لی جاسکتی ہے۔
27/03/2026
آج پہلی بار احمد شہزاد نے دل کی بات بول دی
پاکستان سپر لیگ ایک بڑی لیگ ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اسے لیگ کو چلانے والا کوئی نہیں
مارنس لیبوشگن ایک ٹیسٹ کرکٹر ہے اس نے اپنے کیریئر میں کبھی ٹی20 نہیں کھیلا لیکن آج پی ایس ایل میں آکر نہ صرف ڈیبیو کرتا ہے بلکہ کپتانی بھی کرتا ہے یہ کیسا نظام ہے؟
کیا پاکستان میں ٹیلنٹ ختم ہوگیا ہے؟
یا پھر ہم اپنے ہی کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کے عادی ہو چکے ہیں ہمارے ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسے ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو مارنس لیبوشگن سے کہیں بہتر پرفارم کر سکتے ہیں لیکن کیونکہ وہ غریب ہیں ان کے پاس سپورٹ نہیں اس لیے کوئی انہیں دیکھتا ہے
یہی سچ ہے اور یہی ہمارے کرکٹ سسٹم کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اب وقت آگیا ہے کہ میرٹ کو فوقیت دی جائے ورنہ ٹیلنٹ ایسے ہی ضائع ہوتا رہے گا
26/03/2026
مصباح الحق کا ون ڈے کیرئیر دلچسپ رہا، وہ سنچری تو نہ بنا سکے لیکن 42 نصف سنچریوں کے ساتھ ٹیم کے سب سے قابلِ اعتماد بیٹسمین رہے۔ ان کی کپتانی میں پاکستان نے بھارت کو بھارت میں اور جنوبی افریقہ کو پہلی بار جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز میں شکست دی، جبکہ 2012 کا ایشیا کپ بھی انہی کی قیادت میں جیتا۔ اگرچہ وہ سست رفتار سے کھیلتے تھے مگر مشکل وقت میں پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سنبھالنے کا ہنر خوب جانتے تھے 👏🇵🇰
کیا اب کوئی ایسا پلئیر ہے جو بھلے ہی سئلوکھیلتا ہو 🤔
25/03/2026
یہ وہی شمیل حسین ہے جو بابر اعظم پر پوسٹ کر کے ہنس رہا تھا، لیکن اس کے باوجود بابر اعظم اسے ٹپس دے رہا ہے۔
یہی ہوتی ہے ایک بڑے کھلاڑی کی پہچان
تنقید کے باوجود بھی دوسروں کی رہنمائی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
بابر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ صرف ایک عظیم بیٹر ہی نہیں بلکہ ایک بہترین انسان بھی ہیں
اصل لیجنڈ وہی ہوتا ہے جو نفرت کا جواب بھی عزت اور مثبت رویے سے دے
25/03/2026
احسان اللہ کی سادگی نے پورے پاکستان کا دل خوش کر دیا
پی ایس ایل الیون میں شرکت کے لیے ملکی اور غیرملکی کھلاڑی اپنی اپنی ٹیمیں جوائن کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں سوات سے تعلق رکھنے والے احسان اللہ نے بھی کراچی کی ٹیم جوائن کی، مگر ان کا انداز سب سے منفرد رہا۔
جہاں دیگر کھلاڑی شرٹ، ٹراوزر یا جینز میں نظر آئے، وہیں احسان اللہ سادہ شلوار قمیض میں اپنی ٹیم کے ساتھ شامل ہوئے۔ یہی سادگی اور اپنے کلچر سے محبت ہی انہیں دوسروں سے خاص بناتی ہے
24/03/2026
وریندر سہواگ کا بڑا بیان!
سہواگ نے پاکستانی بولنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا:
"اگر آج کی پاکستانی بولنگ ہمارے دور میں ہوتی تو یقین کریں میری بیٹنگ ایوریج 200 کی ہوتی!
کیونکہ ان بولرز کو کھیلنا کوئی مشکل کام نہیں میں تو آنکھیں بند کر کے بھی رنز بنا لیتا !"
لیکن ساتھ ہی انہوں نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا:
"ہمارے وقت میں جنید خان جیسے خطرناک باؤلرز تھے، جنہیں کھیلنا ہرگز آسان نہیں تھا
کیا آپ سہواگ کی بات سے متفق ہیں؟
کیا واقعی آج کی پاکستانی بولنگ اتنی کمزور ہے کہ سہواگ جیسے بیٹسمین کی ایوریج 200 ہو سکتی تھی؟
24/03/2026
لوگ محمد عامر پر تنقید کیوں کرتے ہیں جو ہماری ٹیم کا کپتان ہے شاہین آفریدی محمد عامر اس ٹائم بھی اس سے اچھی بولنگ کرتے ہیں
23/03/2026
یار آپ لوگوں سے ایک سوال ہے
کیا پاکستانی ٹیم کا کپتانی کا کون حقدار ہے مطلب کس کو ہونا چاہیے 🤔
23/03/2026
🚨 بڑی خبر 🚨
محمد عامر کا اہم بیان سامنے آگیا
محمد عامر کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے ورلڈ کپ 2027 جیتنا ہے تو شاہین شاہ آفریدی سے کپتانی واپس لے لینی چاہیے۔ ان کے مطابق شاہین شاہ کی ٹیم میں جگہ بھی یقینی نہیں، اور ایسے میں انہیں کپتان بنانا ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے۔
کیا محمد عامر نے ٹھیک کہا ہے
22/03/2026
شعیب اختر کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے جاتے ہیں ان پر 10 سال پی ایس ایل کھلنے پر پابندی لگانا چاہیے خاص طور پر اس زمبابوے کے باولر پر جس نے پہلے psl میں اپنا نام دیا جب اسلام آباد یونائیٹڈ نے خرید لیا تو پھر پیسوں کے لالچ میں آ کر ipl میں نام دے دیا اس کھلاڑی پر تا حیات پابندی عائد کرنی چاہئے کیا آپ شعیب اختر کی بات سے متفق ہے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sakhi Sarwar