S.U Eggs Farms
A Project of Subhan Foods Sargodha.
19/10/2025
Maximize FCR, A Feed of Trust for Our Valuable Farmers.
Let's Meet Us For any information and Discussion at Expo Center Lahore, Stall # 83 (Hall No.2). Nova Feeds (A New Project of Subhan Foods Sargodha.)
29/09/2025
(انڈے کھانے کے بارے میں عام غلط فہمیاں اور حقائق)
(1) کیا انڈے گرمی پیدا کرتے ہیں؟؟؟
ہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی عام ہے کہ روزانہ انڈہ کھانے سے "گرمی" ہوجاتی ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انڈہ پروٹین سے بھرپور غذا ہے۔ ہر شخص کو اپنے وزن کے مطابق فی کلو 0.8 گرام پروٹین روزانہ چاہیے۔ ایک انڈہ اس ضرورت کا تقریباً آدھا حصہ پورا کر دیتا ہے، جو کہ بالکل نارمل اور صحت بخش عمل ہے۔
(2) کیا دیسی انڈہ ولایتی انڈے سے بہتر ہے؟؟؟
انڈے کے خ*ل کی رنگت (براؤن یا سفید) کا تعلق مرغی کی نسل سے ہے نہ کہ غذائیت سے۔ تحقیق یہ ثابت کر چکی ہے کہ دیسی اور ولایتی انڈے غذائی اعتبار سے برابر ہیں۔ یہ صرف ایک نفسیاتی دھوکہ ہے کہ دیسی انڈہ زیادہ طاقتور ہے۔
(3) کیا انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے؟؟؟
یہ سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔ دراصل کولیسٹرول کا تعلق انڈے سے زیادہ فیٹس کی اقسام سے ہے۔ گھی یا تیل میں موجود ٹرانس اور سیچوریٹڈ فیٹس کولیسٹرول بڑھاتے ہیں۔ جبکہ انڈوں میں یہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
لہٰذا انڈے کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں کا باعث نہیں بنتے۔
(4) کیا انڈے کی زردی نقصان دہ ہے؟؟؟
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ زردی فیٹس کی وجہ سے نقصان دہ ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زردی میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، وٹامن بی اور دیگر منرلز جلد کو چمکدار بناتے ہیں۔ سوزش سے بچاتے ہیں اور جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ لہٰذا زردی کھانا بالکل فائدہ مند ہے۔
(5) کیا روزانہ انڈے کھانا نقصان دہ ہے؟؟؟
جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ جسم کو روزانہ تقریباً 70 گرام پروٹین چاہیے ہوتی ہے۔ ایک انڈہ تقریباً 5 سے 7 گرام انتہائی اعلیٰ پروٹین فراہم کرتا ہے۔ جو بچوں اور بڑوں کی پروٹین کی بڑی ضرورت پوری کر دیتا ہے۔
انڈے میں موجود وٹامنز ، منرلز اور اومیگا تھری ہمیں توانا اور صحت مند رکھتے ہیں۔ اس لیے ایک یا دو انڈے روزانہ کھانا بالکل محفوظ ہے۔
(6) کیا کچا انڈہ زیادہ طاقتور ہے؟؟؟
یہ بالکل غلط ہے۔ کچے انڈے میں اکثر سالمونیلا بیکٹیریا موجود ہوتا ہے جو خطرناک بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ لہٰذا کچے انڈے پینے سے طاقت نہیں ملتی بلکہ بیمار ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
انڈے نہ "گرمی" پیدا کرتے ہیں اور نہ ہی یرقان کا باعث بنتے ہیں۔
اصل انتخاب یہ ہے کہ آپ پرانی غلط فہمیوں کے ساتھ جیتے ہیں یا پھر سچائی کو اپنا کر ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔
🥚🥚🥚
*S.U EGGS FARMS SARGODHA*
نئی مرغی کا انڈہ سیل کے لئے دستیاب ھے
(یونٹ 1)
انڈہ وزن= 58 گرام
لوکیشن= شاہ پور صدر سے 6 کلو میٹر جھاوریاں روڈ
(اڈہ باکڑا)
(یونٹ 2)
انڈہ وزن= 50گرام
لوکیشن= شاہ پور صدر سے لک موڑ روڈ 7 کلو میٹر
(گاؤں بھبرانی)
رابطہ نمبر 03251321994
*S.U EGGS FARMS SARGODHA*
(UNIT 1)
40 گرام نئی مرغی کا انڈہ سیل کے لئے دستیاب ھے
============================
*لوکیشن*=
روٹ 1: شاہ پور صدر سے 6 کلو میٹر(جھاوریاں روڈ)
روٹ 2: بھیرہ انٹر چینج سے 40 کلو میٹر
*اڈہ باکڑا*
*رابطہ نمبر*
03251321994
Alhamdolillaha Received New Layer Flock
25/02/2024
A Tour To Kartar Pur
CEO Subhan Foods Maher Sarfraz Shb
Dr Muhammad Naveed Khan
Dr Muhammad Yousaf
Subhan Layer Farm
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha