Sadi writes
Just A girl Trying to write �
And Be Patient Over What Befalls You �
�
12/12/2022
ہدایت لفظ سننے میں بہت چھوٹا ہے ۔ لیکن معنی بہت بڑی رکھتا ہے۔ یہ اسی انسان کو ملتی ہے جو اسے ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے اور جو پالیتا ہے وہ غنی ہوجاتا ہے۔ اسلٸے اپنے رب سے کچھ مانگیں نہ مانگیں ہدایت ضرور مانگیں۔ یہ بھی صرف انہی کو حاصل ہوتی ہے جن اللّٰہ رب العزت اپنا قرب دینا چاہتا ہے۔
اللّٰہ پاک ہمیں بھی راہِ ہدایت عطا کرے۔
24/06/2022
جب تک کوئی نعمت چھن نہ جائے اس کی قدر نہیں ہوتی۔ دنیا میں بہت سے ایسے بیمار موجود ہیں جو اپنی آنکھوں کی پلکیں نہیں اٹھا سکتے۔ آپ دن میں کتنی بار پلکیں چھپکتے ہیں؟ کبھی نوٹ کیا کہ آنکھ کا بند ہوجانا، کھل جانا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔ کہ آنکھوں میں بینائی کا نور ہے، کانوں میں سماعت کی آمد ہے۔زبان الفاظ ادا کرتی ہے، ہاتھ طاقت رکھتے ہیں، کام کرتے ہیں۔
ہم چیزیں گنتے ہیں، جبکہ ہمیں نعمتیں شمار کرنی چاہئیں، جو اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ ان کا شمار ہو ہی نہیں سکتا۔شکر الحمدللہ
سمیراحمید
دنیا کے اندر سب سے بڑا انصاف یہ ہے کہ یہ دنیا گناہ کے متلاشی کے لئے گناہ دیتی ہے اور فضل کے متلاشی کو فضل دیتی ہے۔
حضرت واصف علی واصف ؒ
23/11/2021
تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی
لوگوں کی باتیں اگر اپنے اوپر بوجھ بن کر ڈالو گے تو اُن کے نیچے دب جاؤ گے۔ بہتر یہی ہے کہ ان کی باتوں پر پاؤں رکھ کر اوپر چڑھنے کی کوشش کرو، یقیناً ایک دن اونچائی پر پہنچ ہی جاؤ گے۔
اِن شاءالله
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha
20/04/2022