Sher Hassan Khan

Sher Hassan Khan

Share

اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک ?

Photos from Sher Hassan Khan's post 29/04/2021

👇👇👇👇👍
اگر آپ دل کو چھو لینے والی کہانیاں اسلامی واقعات ،اسلامی حدیث ،دینی معلومات اور اسلامی چھوٹی چھوٹی باتیں پڑھنے کے بےحد شوقین ہیے اور اچھے ویڈیو دیکنے کے لیے تو ایک مرتبہ میرا پیج Sher Hassan Khan کو ضرور وزٹ کی جئے گا, اگر پسند آۓ تو Follow 👉کر کہ see first👌لازمی کریں, شکریہ اس ترہا آپ کو ساری پوسٹس ملتی رہے گی

Photos from Sher Hassan Khan's post 27/04/2021
16/04/2021
15/04/2021

ضرور پڑھیں۔

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درخواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
خدا کو مانو اب اس جہالت سے نکل آو۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔🙏
ثواب کے نیت سے شیئر کریں
👇👇👇👇👍
اگر آپ دل کو چھو لینے والی کہانیاں اسلامی واقعات ،اسلامی حدیث ،دینی معلومات اور اسلامی چھوٹی چھوٹی باتیں پڑھنے کے بےحد شوقین ہیے اور اچھے ویڈیو دیکنے کے لیے تو ایک مرتبہ میرا پیج Sher Hassan Khan کو ضرور وزٹ کی جئے گا, اگر پسند آۓ تو Follow 👉کر کہ see first👌لازمی کریں, شکریہ اس ترہا آپ کو ساری پوسٹس ملتی رہے گی

14/04/2021

رمضان کا مہینہ شروع ہونے کو ہے اور ہم کچھ الگ ہی شان سے ناموس رسالت قائم کررہے۔
مجھے نہیں پتہ یہ کونسا اسلام سکھایا گیا ان لوگوں کو۔ غریبوں کی روزی روٹی کے وسائل تباہ کئے جارہے۔ پولیس والوں کو مارا جارہا ، روڈ بند کیئے جارہے ، ایمرجنسی مریض ایمبولینس میں ہی دم توڑ رہے۔ کیا مجھے کوئی بتائے گا کہ ان غریبوں کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟
جو مریض ایمبولینس میں روڈ بلاک ہونے کے سبب دم توڑ گئے ان کے موت کے ذمہ دار کون ہیں؟
یہ سب کہاں سے آگیا اسلام میں؟ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آرہے کہ اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے۔ کیا ایسے ہوتی ہے امن اور سلامتی ؟ ہم اسلام کے پیروکار نہیں بلکہ ٹھیکیدار بن گئے ہیں۔ پوری دنیا میں احتجاج ہوتے ہیں لیکن تشدد نہیں ہوتا۔
ہمارے انہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا اسلام سے متنفر ہو رہی ہے۔ خدا کا خوف کریں یار یہ کیا تماشہ لگا رکھا ہے۔ اس ملک کے حالات پہلے ہی بہت خراب ہیں۔ ہم مزید ہنگامہ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
آج بھی یہاں ہوٹل میں کام کرنے والا ایک ہندو مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ میں آپ لوگوں کی کونسی خوبی سے متاثر ہوکر مسلمان بنوں؟ جھوٹ آپ لوگ بولتے ہو ، بے ایمانی آپ لوگ کرتے ہو ، حرام کھاتے ہو ، دھوکہ دیتے ہو ، نشہ کرتے ہو ، قول و فعل میں تضاد رکھتے ہو ، اسلام کی آڑ میں دوسرے انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہو ، اور تو چھوڑو آپ کے مدرسے کے مولوی بھی بچوں کا ریپ کرتے ہیں۔ مجھے ایسا کوئی غلط کام بتاو جو آپ لوگ نہیں کرتے ہو؟

اس نے سچ میں مجھے لاجواب کردیا تھا۔ ابھی تک سوچ رہا ہوں لیکن جواب بن نہیں رہا۔

گونگی ہوگئی آج کچھ زبان کہتے کہتے۔۔۔...
ہچکچا گیا میں خود کو مسلمان کہتے کہتے 😔

14/04/2021

تمام مسلمانوں سے درخواست ہےکہ سستی اور تھکاوٹ کی وجہ سے تراویح نماز نہ چھوڑاکریں۔ تھکاؤٹ وقتی چیز ہےلیکن تراویح پرملنے والا اجر ہمیشہ کےلیے رہ جانے والی نعمت ہے۔
پوری بیس (20) رکعات تراویح کےپڑھنے کا اہتمام کیاکریں۔

Photos from Sher Hassan Khan's post 14/04/2021

اگر آپ چاہتے ہیں کے ایسی پوسٹ ملتی رہین تو پیج کو لائیک ضرور کرین
اور پوسٹ اچھی لگے تو شئیر کریں شکریہ۔

Photos from Sher Hassan Khan's post 13/04/2021

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ۔
👇👇👇👇👍
اگر آپ دل کو چھو لینے والی کہانیاں اسلامی واقعات ،اسلامی حدیث ،دینی معلومات اور اسلامی چھوٹی چھوٹی باتیں پڑھنے کے بےحد شوقین ہیے اور اچھے ویڈیو دیکنے کے لیے تو ایک مرتبہ میرا. Page Sher Hassan Khan کو ضرور وزٹ کی جئے گا, اگر پسند آۓ تو Follow 👉کر کہ see first👌لازمی کریں, شکریہ اس ترہا آپ کو ساری پوسٹس ملتی رہے گی

Photos from Sher Hassan Khan's post 13/04/2021

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha