Rising Queens by Sara Sam - Buisness & Lifetyle coach

Rising Queens by Sara Sam - Buisness & Lifetyle coach

Share

Rising Queens empowers women to fulfil their dreams & live their best life. We have 35,000+ females working online with us.

Online Work From Home opportunity that guarantees Fun, Flexibility & Great Income. Contact us now On WhatsApp #03043363796

13/12/2023

جو کچھ ھم لکھ رھے ھیں، سن رھے ھیں،پڑھ رھے ھیں،دیکھ رھے ھیں، سٹیٹس لگا رھے ھیں، یہ سب ھواؤں میں نہیں اڑ رھا، ھم سے زرے زرے کا حساب لیا جائے گا، کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رھیے گا

﴿فَمَن یَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَیۡرࣰا یَرَهُۥ ۝٧
"پس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ھوگی وہ اسے دیکھ لےگا"
وَمَن یَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةࣲ شَرࣰّا یَرَهُۥ ۝٨﴾
"اور جس نے ذرہ برابر برای کی ھوگی وہ اسے دیکھ لےگا،،"

[الزلزلة ٧-٨]

26/10/2023

جس دن آپ یہ سوچنا چھوڑ دیں گے کہ لوگ کیا کہیں گے ؟؟ اس دن سے کامیابی کے راستے کھل جائیں گے

24/10/2023

💕مرنے والے انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اس کے لئے کتنے آنسو بہائے لیکن زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہے گا کہ آپ کی وجہ سے اس نے کتنے آنسو بہائے،جو رشتے آپ کے پاس ہیں ان کی قدر کیجئے انہیں احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں اور آپ کو ان کی کتنی ضرورت ہے ان سے کتنی محبت ہے💕💕جتنامل جائے قبول کرلینا چاہیے ہوسکتا ہو یہ بھی ہماری اوقات سے زیادہ ہو. ہم تو گنہگار بندے ہیں اس کا فضل تو ہروقت ہمارے عیب چھپاتا ہے💕 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕💕💕💕 صبحِ بخیر جی

23/10/2023
20/10/2023

Ourelitehealth.com

19/10/2023

*نوکری:۔*
اپنے مالک کے خواب پورے کرو
*بزنس:۔*
اپنے خواب پورے کرو
فیصلہ آپکا ☺️
*کسی کے لیے 50 سال وقف کردیں👇🏼*
*یاپھر اپنے لیے صرف 1 سال لگا لیں اور ساری عمر سکون سے گزاریں۔*
*جب سوچ بدل جاۓ تو رابطہ کر لیجیے گا ۔ 🤷🏻‍♀️☺️*

16/10/2023

زبردست ونٹر آفر Ourelitehealth کی طرف سے۔۔۔۔ما شاء االلہ۔۔۔۔۔۔جلدی آئیں جلدی پائیں🪄🫶🏽🌹♥️ بس دو دن کی آفر ہے جس میں لمیٹڈ سیٹ ھیں😍 جلدی سے سیٹ بک کروائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں🫶🏽🪄

08/10/2023

جب تک منزل نہ ملے
تب تک ہمت مت ہارو اور نہ ہی ٹھہرو
کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے
آج تک راستے میں كسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے😌

06/10/2023

If u are interested in online business 🪄I have very best opportunity for you DM me for details jazakAllah✨💕

Photos from Rising Queens by Sara Sam - Buisness & Lifetyle coach's post 06/10/2023
05/10/2023

Another achievement of ourelitehealth.com😻💪🤗
DM Me for more details 🤗☺️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha
40100