Sargodha Volleyball Star

Sargodha Volleyball Star

Share

والی بال سے متعلق ہر نئی اپڈیٹ، ویڈیوز اور لائیو میچ دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔ شکریہ

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Basit Khushab Club vs Naveed Warraich Club Shooting Volleyball Match 18/09/2026

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد نوید وڑائچ کلب بمقابلہ چوہدری باسط خوشاب کلب تاریخی کانٹے دار مقابلہ۔ نوید وڑائچ نے شوٹنگ کی اخیر کر دی۔ چوہدری باسط خوشاب کی لاجواب تفتیش۔ دونوں طرف سے تاریخی گیم ہوئی

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Basit Khushab Club vs Naveed Warraich Club Shooting Volleyball Match بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Basit Khushab Club vs Naveed Warrai...

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match 18/09/2026

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد راجہ احسن ملہو کلب بمقابلہ عامر سرا لونا کلب کانٹے دار مقابلہ۔ سدا بہار پلئیر عامر سرا چھا گیا شاندار فتح۔ لونا برادرز کا کمال ڈیفنس۔ راجہ احسن ملہو دے کھڑاک

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club ...

17/09/2026

بلیو ڈائمنڈ اسٹیڈیم حافظ آباد ماشاءاللہ عوام کا سمندر تاریخی انتظامات۔ ملہو بمقابلہ لونا کلب میچ جاری

چکنمبر 62 EB گجرانوالہ | Basit Khushab Club vs peer Sunny Shah Club Shooting Volleyball match 17/09/2026

چک نمبر 62 ای بی گجرانوالہ چوہدری باسط کمالا گجر عمران لاڈو بمقابلہ پیر سنی شاہ رانا سہیل وقار موہل تاریخی کانٹے دار مقابلہ۔ کمالے گجر نے کی جوانی والی گیم۔ دونوں طرف سے کمال شوٹنگ

چکنمبر 62 EB گجرانوالہ | Basit Khushab Club vs peer Sunny Shah Club Shooting Volleyball match چکنمبر 62 EB گجرانوالہ | Basit Khushab Club vs peer Sunny Shah Clu...

بوکن موڑ گجرات | Raja Ahsan Malu Club vs Saleem Raza Bhidwal Club Shooting Volleyball new Match 17/09/2026

بوکن موڑ ضلع گجرات راجہ احسن ملہو کلب بمقابلہ سلیم رضا بھڈوال کمالا گجر زاہد کرنانہ کلب کانٹے دار مقابلہ۔ کمالے گجر نے کی جوانی والی گیم۔ سلیم رضا بھڈوال اور لاڈو گجر کا کمال ڈیفنس

بوکن موڑ گجرات | Raja Ahsan Malu Club vs Saleem Raza Bhidwal Club Shooting Volleyball new Match بوکن موڑ گجرات | Raja Ahsan Malu Club vs Saleem Raza Bhidwal Club S...

ٹپیالی راجگان تحصیل کہوٹہ | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match 16/09/2026

ٹپیالی راجگان تحصیل کہوٹہ راجہ احسن ملہو کلب بمقابلہ کاشی لونا عامر سرا کلب کانٹے دار مقابلہ۔ عامر سرا اور ملہو کی لاجواب گیم۔ دونوں طرف سے اخیر شوٹنگ ہوئی

ٹپیالی راجگان تحصیل کہوٹہ | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match ٹپیالی راجگان تحصیل کہوٹہ | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shoo...

احاطہ تحصیل ٹیکسلا راولپنڈی | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match 15/09/2026

احاطہ تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی راجہ احسن ملہو کلب بمقابلہ کاشی لونا عامر سرا کلب تاریخی کانٹے دار مقابلہ۔ عامر سرا اور ملہو کی لاجواب تفتیش۔ دونوں طرف سے تاریخی ڈیفنس

احاطہ تحصیل ٹیکسلا راولپنڈی | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Shooting Volleyball new Match احاطہ تحصیل ٹیکسلا راولپنڈی | Raja Ahsan Malu Club vs Loona Club Sh...

14/09/2026

ماشاءاللہ یونین کونسل مانگوال اور اہل شاہ یوسف کی ابھرتی ہوئی آواز۔
انشاء اللہ امیدوار برائے چیئرمین اللہ تعالیٰ کامیاب کرے۔ آمین

14/09/2026

ڈومیلی ضلع جہلم ٹورنامنٹ کا تاریخی فائنل میچ۔
راجہ احسن ملہو کلب بمقابلہ کاشی لونا عامر سرا کلب کانٹے دار مقابلہ۔
ویڈیو اچھی لگے تو پیج کو لازمی لائیک اور فالو کریں شکریہ !
VolleyBall Ki Dunya Shooting VolleyBall MBD Stars Sargodha Volleyball Star Ehtsham Gondal Offical Gujjar Shooting Volleyball Page DJ Sajid Noor

13/09/2026

السلام و علیکم شوقین والی بال !
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ خوشاب کلب کافی دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث چل رہا ہے۔ پہلے بھڈوال الگ ہوا اس نے اپنا کلب بنا لیا اور آج ایک نئی خبر چل رہی ہے کہ ابوبکر واں بھچراں والا بھی خوشاب کلب سے الگ ہو کر سلیم رضا بھڈوال کلب میں شامل ہو گیا ہے۔ اس موضوع پر کافی لوگ اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ مثبت رائے دے رہے ہیں تو کچھ منفی رائے دے رہے ہیں جسکے منہ میں جو آ رہا ہے وہ بول رہا ہےچاہے وہ اخلاق کے دائرے میں ہے یا نہیں۔
میں 2009ء سے شوٹنگ والی بال دیکھ بھی رہا ہوں اور اپنے لیول تک کھیل بھی رہا ہوں اس وجہ سے تھوڑی بہت اس فیلڈ کی میں بھی سمجھ بوجھ رکھتا ہوں۔ جب سے چوہدری باسط نے خوشاب کلب بنایا ہے میں ایڈمن سیال تب سے خوشاب کلب کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کر رہا ہوں اگر وہ جیت جاتا تو بلے بلے اور اگر ہار جاتا تو تنقید بھی کرتا تھا اور وہ اس لیے کہ خوشاب کلب ہمارے علاقے کا واحد اوپن لیول کا سیٹ بنا تھا جسکی وجہ سے ضلع خوشاب میانوالی اور سرگودھا میں شوٹنگ والی بال جو بلکل ختم ہونے کے قریب تھی وہ ایک دفعہ پھر زندہ ہو گئی۔ اس سیٹ کیوجہ سے ہمارے علاقے خوشاب کا نام پورے پاکستان میں روشن ہوا تھا۔ اس کلب کے ساتھ بہت بڑے بڑے نام سپانسرز کی شکل میں جڑ گئے جن میں ضلع خوشاب کے کئی نامور شخصیات شامل تھیں۔
پہلی دفعہ خوشاب کلب سے ناصر اعوان باہر ہوا لیکن ہم نے کہا چلو کوئی بات نہیں ناصر بھائی کی عمر کافی ہو گئی تھی اور وہ ویسے بھی خود اپنی اور پورے سیٹ کی مرضی سے الگ ہوے اور پھر بیرون ملک شفٹ ہو گئے۔ پھر سلسلہ چلتا رہا کئی تاریخی ٹورنامنٹ اور میچ خوشاب کلب نے اپنے نام کیے۔ خوشاب کلب میں ہر کھلاڑی اپنا ایک مقام رکھتا تھا سب میں بڑا اتفاق اور جوش نظر آتا تھا پھر اچانک ایک دن آیا سوشل میڈیا پر ہر جگہ یہ خبر آگ کی طرح پھیل گئی کہ سلیم رضا بھڈوال خوشاب کلب سے الگ ہو گیا ہے جو کہ خوشاب کلب کی پہچان تھا اور خوشاب کلب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا تھا۔ میں نے بھی یہ خبر پڑھی تو میں نے ہنس کر کہ دیا کہ یہ جھوٹ ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ باسط اور بھڈوال الگ الگ ہو جائیں۔ لیکن اسی دن پھر کنفرم ہو گیا کہ سلیم رضا بھڈوال نے اپنا الگ کلب بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا کوئی کچھ کہہ رہا تھا تو کوئی کچھ کہہ رہا تھا خیر میری ہمت نہیں ہوئی کہ میں اس بات پر کوئی تبصرہ کر سکوں خیر خاموشی سے دیکھتے رہے اور دل ہی دل میں بھڈوال کو بھی دعا دی کہ اللہ پاک مزید ترقی دے۔
آج دن کو خبر پڑھی ابوبکر واں بھچراں والے کی کہ وہ بھی خوشاب کلب سے الگ ہو کر بھڈوال کلب میں شامل ہو گیا ہے۔ جب سوشل میڈیا پر لوگوں کے غیر اخلاقی پوسٹیں اور کمنٹس پڑے تو دل بہت افسردہ ہوا خاص کر جب ملک ذولقرنین اعوان کی پوسٹ پڑھی حالانکہ میری نظر میں ذولقرنین بھائی ایک سلجھے ہوئے انسان ہیں ان سے امید نہیں تھی ایسی غیر اخلاقی پوسٹ کی۔
اب آتا ہوں اصل بات پر کہ کہاں گئے خوشاب کلب کے بڑے وڈیرے اور سپانسرز حضرات جو خوشاب کلب کے ٹھیکیدار بنے ہوئے تھے کیوں نہیں سوشل میڈیا پر وضاحت دی بھڈوال کے الگ ہونے کی اور الگ سیٹ بنانے کی اور آج ابوبکر کے سیٹ چھوڑ کر جانے کی وضاحت کون دے گا۔ آج سوشل میڈیا پر ہر بندہ خوشاب کلب پر باتیں کر رہا ہے۔
خیر کھلاڑی ہیں ایک سیٹ سے دوسرے سیٹ میں جاتے رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کم از کم سیٹ چھوڑ کر جائے تو ایک وضاحتی ویڈیو اس کھلاڑی کی طرف سے یا خوشاب کلب کے کسی نمائندے کی طرف سے آنی چاہیے تھی کہ اس وجہ سے ابوبکر خوشاب کلب سے الگ ہو کر بھڈوال کلب میں جا رہا ہے۔ ایک کھلاڑی کوئی نیا سیٹ جوائن کرتا ہے تو دعا خیر کی ویڈیو تو آ جاتی ہے تو چھوڑ کر جانے کی بھی ایک وضاحتی ویڈیو سوشل میڈیا پر دے دیتے کم از کم کچھ منفی سوچ کے لوگ سوشل میڈیا پر آ کر ضلع خوشاب پر ہوٹنگ تو نہ کرتے۔
اب آخر پر میری درخواست ہے چوہدری باسط سے اور جتنے بھی خوشاب کلب کے وڈیرے سپانسرز ہیں ان سے کہ پلیز جلد از جلد ایک وضاحتی ویڈیو جس میں سلیم رضا بھڈوال اور ابوبکر واں بھچراں کی الگ ہونے کی پوری وجہ بتائی گئی ہو وہ ویڈیو جلد کسی بھی خوشاب کلب کے نمائندے کی طرف سے یا الگ ہونے والے کھلاڑیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر آنی چاہیے تا کہ سوشل میڈیا پر خوشاب کلب پر یا خوشاب کلب کے کسی بھی کھلاڑی پر کوئی بندہ کوئی غیر اخلاقی بات نہ کر سکے۔
اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو دل سے معزرت خوشاب کلب زندہ باد۔
والسلام ۔ ایڈمن سیال

VolleyBall Ki Dunya Shooting VolleyBall MBD Stars Ehtsham Gondal Offical DJ Sajid Noor Sami Awan Sargodha Volleyball Star

Category

Address


Sargodha
40100