Mirha Ali
وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء.اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى غَمَرَاتِ الْمَوْتِ"
08/07/2024
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہٗ۔ "تم میں بہترین شخص وہ ہے، جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا.
#قرآن #قرآنكريم
29/06/2024
Join me
13/04/2024
دل عجب وسوسوں میں رہتا ہے
آئینہ پتھروں میں رہتا ہے
دھڑکنوں کا کچھ اعتبار نہیں
اور وہ دھڑکنوں میں رہتا ہے
01/11/2023
*درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺*
*مجبور اتنی کے سسک بھی نہ سکوں🍁🙃*
درد عـشـق
01/11/2023
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘
#محمد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha