Muhammad usman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad usman, Health/Beauty, Sargodha.
13/08/2024
Pakistan zindabad
پوری قوم کو 77 واں جشن آزادی مبارک ہو! آج کا دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے ایک آزاد، خودمختار اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ آج کے دن ہم نے تجدید عہد کرنا ہے کہ ہم نے اپنے وطن میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرنی ہے۔ پاکستان کی حقیقی ترقی اور خوشحالی اسی وقت ممکن ہے جب یہاں آئین اور قانون کی حکمرانی قائم ہوگی، اور ہم سب کو مل کر اس کے لیے اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے ملک کو ان مقاصد کے عین مطابق ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے جن کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بے پناہ قربانیاں دی تھیں۔
*آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ"غم نہ کرو،*
*بیشک اللّٰه تُمہارے ساتھ ہے*"-
natur
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب بارش کے پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے 💎💦
*مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے*♥️🫠
*کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں۔*❤🩹🥲😊
30/12/2022
اک بار تیری یاد پہ انگلی اٹھائی تھی
ہاتھوں کو دل نے خون کی ترسیل روک دی
Beauty
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha