Atif poetry
follow my page ��
تسکین دل کے واسطے ماضی کرید کر
ہم پھر نکال لاے ہیں تصویر آپ کی______🖤
میری بلا سے جا کے رہے جس کسی کے پاس
میں نے تو بوجھ ہلکا کیا آستین کا
"میں اِک ُعمر کھڑا ۔۔۔۔ ُمنتظر رہا اور پھر"
ُُُُمجھےکسی نےکہا " ُتم غلط قطارمیں ہو "
نا آشنائے حُسن کو کیا اعتبارِ عشق
اندھوں کے آگے بیٹھ کے رویا نہ کیجیے۔۔!!🖤
سائے میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں
دھوپ کی نظر ہوئے..... پیڑ لگانے والے۔۔۔!!!
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khan ZaDa, Patras Khan, Naeem Rana
Al quran translation
23/07/2023
🥀❤️🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Sahiwal
Sargodha
40100