Shaheen Industries Sargodha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen Industries Sargodha, Health/Beauty, Faislabad Road, Opposite side of Sakina Hospital Sargodha, Sargodha.
شاہین انڈسٹری/ مغل جی ٹریڈرز ، ایک روشن مستقبل کی تعمیر کا دروازہ، جہاں نئے مواقع کی تلاش ہے، شاہین سرگودھا ورکشاپ ، روزانہ کی بنیاد پر آپ کی خدمت کے لئے
تیار، مکینک کے ہنر سے مزین، آپ کی منزل کی طرف ایک سفر ہر قسم کی مشینری تیار کی جاتی ہے
🌟 شاہین انڈسٹریز سرگودھا 🌟
🐄 ونڈا مکسچر مشین — بہترین معیار، بہترین کارکردگی! 🐄
اب جانوروں کے لیے ونڈا تیار کرنا آسان اور تیز!
✅ ونڈا مکس کرنے کے لیے بہترین مشین
✅ مضبوط اور پائیدار ڈیزائن
✅ آسان استعمال اور بہترین کارکردگی
✅ فارمز اور ڈیری فارمز کے لیے موزوں
اپنے جانوروں کی خوراک تیار کرنے کے لیے معیاری مشین حاصل کریں شاہین انڈسٹریز سرگودھا سے۔
📍 پتہ: سکینہ میموریل ہسپتال، فیصل آباد روڈ، سرگودھا
📞 رابطہ کریں اور مزید معلومات حاصل کریں۔
03408300007 نجم مغل
03447495193 عاصم مغل
03450756268 عاقب مغل
شاہین انڈسٹریز سرگودھا — آپ کے کاروبار کے لیے معیاری مشینری!
Ch Najam Mughal Voice of Sargodha Waqar Bhindar Dairy Farm
سائلج مشین کے بلیڈ چک کرتے ہوئے۔ الحمد بہت اچھا رزلٹ رہا۔
Ch Najam Mughal Voice of Sargodha
سائلج مشین کی مین شافٹ کا سائز کر رہے عاقب بھائی
Ch Najam Mughal Voice of Sargodha
09/10/2026
🔷 شاہین انڈسٹری سرگودھا 🔷
🏭 اعلیٰ معیار کی مشینری — بہترین کارکردگی کے ساتھ!
ہم پیش کرتے ہیں سائلج مشین:
✅ سائلج مشین
✅ دس بلیڈ والی مشین
✅ چودہ انچ ہیڈ والی مشین
✅ چل سو چل مشین
✅ پیدار مشین
💯 کنویر کے ساتھ
💯 بہترین معیار
🔧 مضبوط اور پائیدار مشینری
🤝 اعتماد، معیار اور بہترین سروس
📍 شاہین انڈسٹری سرگودھا
اپنی ضرورت کے مطابق مشینری کی مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03408300007 نجم مغل
03447495193 عاصم مغل
03450756268 عاقب مغل
شاہین انڈسٹری سرگودھا — معیار ہماری پہچان!
Christopher Anthony Rashid Tractor Parts Sargodha Voice of Sargodha
Good Morning vibes 😊
04/10/2026
Shaheen industries Sargodha
Old model ko renew liya 2016 to 2026
03408300007 Najam Mughal
04/10/2026
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری
کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری
وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے
نُورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے۔۔۔!
Are you Ready for 32nd Foundation Day ❤️🇭🇺
01/10/2026
سائلج مشین 14 آنچ ہیڈ ڈبل ویٹ چیمپئن ٹائٹل شاہین انڈسٹری سرگودھا آج ملتان کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ اگر آپ نے سائلج مشین بنوانا ہو تو رابط کرسکتے ہیں
03408300007
03447495193
Taswar Mayo Malang Jan Ch Najam Mughal
Category
Telephone
Website
Address
Faislabad Road, Opposite Side Of Sakina Hospital Sargodha
Sargodha
40100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Industries Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.