Shaheen industries
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen industries, Health/Beauty, Faislabad Road, Opposite side of Sakina Hospital Sargodha, Sargodha.
شاہین انڈسٹری/ مغل جی ٹریڈرز ، ایک روشن مستقبل کی تعمیر کا دروازہ، جہاں نئے مواقع کی تلاش ہے، شاہین سرگودھا ورکشاپ ، روزانہ کی بنیاد پر آپ کی خدمت کے لئے
تیار، مکینک کے ہنر سے مزین، آپ کی منزل کی طرف ایک سفر ہر قسم کی مشینری تیار کی جاتی ہے
19/08/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Farhan Ali, Syed Ijaz Shah
مکسچر مشین کی شافٹ کی تیاری مکمل ان شاءاللہ آج مکسچر مشین تیار ہو جائے گی۔
Ch Najam Mughal Discover Pakistan
17/08/2026
اللّٰہ پاک کی قدرت کے نظارے گولڈ 🌞🌞🌞🌞
17/08/2026
شاہین انڈسٹری سرگودھا کی سائلج مشین جنگ شہر کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔ اگر آپ بھی سائلج مشین بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابط کر سکتے ہیں۔
03408300007 03447495193
محمد تنویر منور تارڑ
الحمداللہ سرگودھا میں بارش۔ کیا خوبصورت موسم بنا ہوا۔ اور شاہین انڈسٹری کا لوگو کمال کا لگ رہا۔
Discover Pakistan Ch Najam Mughal
12/08/2026
شاہین انڈسٹری سرگودھا
الحمداللہ سائلج مشین مکمل ہونے کے بعد جھنگ شہر کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ اور آج فیلڈ میں اپنی پرفارمینس دیکھائے گئ
اگر آپ بھی سائلج مشین بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی ان نمبر پر رابط کریں ۔
03408300007
03447495193
03450756268
Discover Pakistan Ch Najam Mughal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faislabad Road, Opposite Side Of Sakina Hospital Sargodha
Sargodha
40100