Discover Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Pakistan, Sargodha.
09/04/2026
ایڈووکیٹ عارف حسین تتلہ تحصیل صدر تحریک انصاف بھیرہ کو پولیس نے سرگودھا سے گرفتار کر لیا ،بغیر کسی ایف آئی آر اور بغیر جرم کے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مزمت عمل ہے۔عارف بھائی کا قصور صرف اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانااور عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔
09/04/2026
نعیم حیدر پنجوتھہ پر ایک اور دہشگردی،اقدام قتل کا مقدمہ درج ،
اب مقدموں کی تعداد 23 ہو گئی ،قصور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ، جان جا سکتی ہے لیکن خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ،انشاء اللہ
میرے پاکستانیوں
خدارا سیاست سے ہٹ کر سوچیں
یہ حکمران ملک بیچ کر کھا جائیں گے
انھوں نے لندن بھاگ جانا ہے
نو اپریل لیاقت باغ جلسے میں ضرور تشریف لائیں
کوئی شخص گھروں میں نہ رہے
قرآن پاک کا فیصلہ ہے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بیان کرنا جہاد ہے
عطار تارڑ اور عظمی بخاری کو قاسم خان کے خلاف بکواس کرنے پر جواب
شیم آن یو ،
تمہیں شرم نہیں آئی ؟ جب سارے سیٹیں ہار کے جعلی سیٹوں پر بیٹھے ،ووٹ پر ڈاکا مارا ،
جب ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناۓ ؟
جب چپڑاسی کے آکاؤنٹ سے پانچ کروڑ نکلے ؟ جب مودی کو شادی میں بلایا ؟
جب مودی کا انڈیا پاکستان جنگ میں نام تک نہیں لیا ؟
جب انڈیا میں کاروبار بناۓ ؟جب مری ملاقاتیں کی ؟
جب سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کیا ؟
جب کہا پاکستانی فوج ممبئی حملوں میں شامل ہے اور اس کو انڈیا نے بین القوامی عدالت میں پاکستان کے خلاف پیش کیا ،
جب آئی ایم ایف نے 5300 ارب کرپشن کا ذکر کیا ؟ جب 1000 ارب کی کا مریم کا کرپشن سکینڈل آیا ؟
جب دبئی لیکس آئی ؟ جب قطری خط آیا ؟
جب کرن تھاپر کو انٹرویو دیا ؟جب ساڑیاں اور آموں کی پیٹیاں دی تھی ؟
جب بارہ ارب کا جہاز خریدہ جبکہ آدھی عوام غربت کی لکیر کے نیچے ہے ؟
میں چیلنج کرتا ہوں دیکھاؤ ایسی ویڈیو جس میں قاسم خان نے جی ڈی پی پلس کو ختم کرنے کی بات کی ؟کیا تم لوگوں پر بھی پیکا لگے گا ؟
تمہارا لیڈر تو جعلی پلیٹلیٹس گرا گے لندن بھاگا اور واپس نہیں آیا وہ کہاں اور قوم کا لیڈر کہاں جو ملک کے لیے آج جیل میں ہے ،
ایجنٹ عمران خان ہوتا تو جیل میں نہ ہوتا ،ہے اتنی ہمت تو نوبل انعام کی نامزدگی کو واپس لو ،واپس لوگے ؟
حلقہ پی پی 71 سے حقیقی ایم پی اے نعیم حیدر پنجوتھہ کی الیکشن پٹیشن ٹیکنیکل بنیادوں پر خارج کر دی گئی ،پٹیشن کو سنا تک نہیں گیا .ریٹائرڈ جج رانا زاہد نے پوری سہولت کاری کی ،ترمیمی درخواست بھی مسترد کر دی ،
وقت بدلتا ہے نہ تو ہر دفعہ ماموں چیف سیکرٹری ہوگا نہ آپ محبوب کو محبوب رہیں گے ،میں اپنے لیڈر کی طرح آخری گیند تک لڑوں گا .
06/03/2026
ایرانی سفارت خانہ .نعیم حیدر پنجوتھہ مرکزی رہنما تحریک انصاف نے ایرانی سفارتخانے جا کر ایرانی سفارت کار سے ملاقات
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کی دیگر اعلیٰ قیادت اور تمام مسلمانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
نعیم حیدر پنجوتھہ نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں اپنے احساسات قلمبند کیے،اور کہا کہ پوری مسلم امہ کو ایران پر فخر ہے ،آپ سب کی شجاعت بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ،آپ جس طرح وقت کے یزید کے سامنے کھڑے ہوۓ ہیں آپ کو سلام ہے .
ایران کے سفیر نے کہا کہ ہم عمران خان کو بہت چاہتے ہیں اللہ پاک ان کی جلد رہائی کرے اور کہا کہ عمران خان ایران آۓ تو اس ملاقات میں میں بھی شامل تھا ،
عمران خان مسلم امہ کے عظیم لیڈر ہیں .آج وہ باہر ہوتے تو یقینا ایک الگ ماحول ہوتا .نعیم حیدر پنجوتھہ کے ہمراہ فیاض حسین دھاڑی وال ،راجا عدیل ،اسد اللہ ایڈووکیٹ بھی موجود تھے .
01/03/2026
اللہ اکبر😭
انالله وانااليه راجعون💔😭
مریم نواز افطاری والی پلیٹ میں اپنی تصویر رکھ دے ،ان روازہ دار کا کیا قصور ہے ؟ جو زبردستی تصویر دیکھائی جارہی ؟ اب بندہ کے روزہ لگا ہو آگے سے مریم کی فوٹو نظر آۓ ،شرم بھی نہیں اتی ان کو
بریکنگ نیوز 🚨
ایم کیو ایم کے ٹچے بھی مان کھل عام کہنے لگے, عمران خان 180 سیٹیں جیت کر جیل میں اور جہنوں نے 80 سیٹیں نہیں لی وہ حکومت میں!!
22/02/2026
سالگرہ مبارک ہو کپتان کے شیر نعیم حیدر پنجوتھہ جیو ہزاروں سال اور اسی طرح اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹے رہو اور اپنی عوام کی خدمت کرتے رہو Naeem Haider Panjutha Naeem Haider Panjutha
نعیم حیدر پنجوتھہ نے پنجاب میں حلقہ پی پی 71 میں عمران خان کی صحت کو لے کر احتجاجی ریلی نکالی .
نعیم حیدر پنجوتھہ کے ہمراہ ،عارف حسین تتلہ تحصیل صدر ،تحصیل باڈی کے دیگر عہدیداران و کارکنان شامل .
15/2/2026
12/02/2026
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
❤️ Naeem Haider Panjutha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sargodha