Naeem bhi fp
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naeem bhi fp, Sargodha.
بھیرہ ،سرگودھا .نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے گھر پر ریڈ ،گھر کے میٹرز تک اتار لیے گئے ،فسطائیت جاری ،انشاء اللہ حق جیتے گا .
شدید سیلابی صورتحال کے باعث شیخوپورہ کے قریب ریلوے پل متاثر ہونے کے باعث لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا، ترجمان ریلوے
11/05/2026
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا،*
پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ فی لیٹر پیٹرول پر 198 روپے اور ڈیزل پر 113 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں۔
*گرمی کی چھٹیاں*
تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
نوٹیفکیشن کا انتظار کریں
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ایک ہفتہ کے لیے مقرر کی گئی ہیں، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 79 روپے کمی کا اعلان
نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کیا جائے گا.
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
عبداللہ گارڈن، بنی گالہ ہل ویو، سٹی ٹائون، سٹی ویو، ڈریم لینڈ سٹی،فیصل ٹائون،گرین ایونیو،گرین ویلی،جاپان ویلی، اقبال ٹائون،مکہ اور مدینہ ٹائون، راول انکلیو اور میجر مخدوم سوسائٹی شامل
اپ کے خیال میں حکومت اج عوام کو کتنا ریلیف دے گی ؟
اپنی رائے ضرور دیں
ایرانی شہر بندر عباس اور قسم جزیرے کے اطراف میں دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا
Website
Address
Sargodha
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Naeem bhi fp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.