DDOH Bhera

DDOH Bhera

Share

official

Photos from DDOH Bhera's post 14/08/2024

رورل ہسپتال میانی میں یوم پاکستان 14 اگست کے سلسلے میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب جس میں ڈپٹی ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر سجاد عملہ ہسپتال ۔صدر پریس کلب میانی شیخ وقاص ارشد ۔جنرل سیکرٹری محمد اقبال بھرتھانہ ۔صدر آئمہ مساجد و نمائندہ Nنیوز حافظ قاری محمد ثناءاللہ ۔محمد اسد تاج ہسپتال والے۔رانا محمد اشرف ۔۔

Photos from DDOH Bhera's post 15/07/2024

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر تحصیل بھیرہ ڈاکٹر سجاد احمد صاحب نے محرم الحرام کے جلوس کا دودہ کیا اور وھاں پر ڈیوٹی پر موجود عملے کو چیک کیا اور سیف اللہ سیفی. سمیع اللہ اور کلیان پور ھسپتال کے دیگر عملہ کی کوششوں کو سراہا ۔ اور مزید کہا کہ ھم عوام کی صحت پر کسی قسم کی کوئ کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کریں گے۔۔

Photos from DDOH Bhera's post 11/07/2024

بنیادی مرکز صحت چک مبارک تحصیل بھیرہ سرگودھا میں ھونے والے ناخوشگوار واقعے کو ڈاکٹر سجاد احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر تحصیل بھیرہ نے خوش اسلوبی سے سلجھایا ھے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bhera
Sargodha
1234567890