Fahim ul islam

Fahim ul islam

Share

Islamic video And bynat

23/05/2026

مبارک_باد
ماشومہ رہا شوہ ٹولوں پختنوں تا مبارک_باد پیغام مخکی شیر کئی مننہ ؟؟

22/05/2026

🚨 48 گھنٹے کے اندر معصوم بچی کو بازیاب کیا جائے

کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والی معصوم بچی کی فوری بازیابی کیلئے عوام کی جانب سے شدید مطالبہ۔ 💔
حکام اور سیکیورٹی اداروں سے اپیل ہے کہ 48 گھنٹے کے اندر بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کیا جائے۔ 🤲
اللہ پاک اس معصوم بچی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جلد خیریت سے گھر واپس لائے۔ آمین۔ 🕊️
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز ہر جگہ پہنچ سکے۔

11/05/2026

کہنے لگا کہ بوسیدہ ہوجا ئیں گے

08/05/2026

😭💔 انسانیت کے نام ایک درد بھری اپیل 💔😭

ضلع کے علاقے سردارے لوگے سے تعلق رکھنے والے فضل الٰہی صاحب کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔
غربت اور بیماری نے پورے خاندان کو شدید آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ علاج کے اخراجات ان کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں، مگر امید ابھی باقی ہے… 🥺🤲

آئیں مل کر اس بھائی کی زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد، ایک دعا اور ایک شیئر کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔ 🌸

📌 اللہ کی رضا کے لیے تعاون کریں
📌 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
📌 ہوسکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی کے علاج کا سبب بن جائے

"اللہ تعالیٰ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔" 🤍

06/05/2026

بلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے

03/05/2026

تکبر کرتے ہوے لوگوں کے سامنے گال نہ پہلانا

02/05/2026

اور جو نمازوں کی پابند کرتے ہیں

01/05/2026

تم سب کچھ برداشت کررہے ہو اللہ دیکھ رہا ہے

01/05/2026

یہ موت ہے

29/01/2025

دل کی گہرائیوں سے میرا چھچا مولانا امتیاز الحق صاحب کو ان کی دستار بندی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے، دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے، اور آپ کو ہر میدان میں کامیابی نصیب کرے۔ آمین!

یہ لمحہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے!

Category

Telephone

Website

Address


Shangla