said nasib shah
shangla
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہا ہوتی ہیں
گھر خدا کو جو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
بیٹی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک رحمت ہوتی ہے اور رحمت کبھی بوج نہیں ہوتی ایک عجیب سا رشتہ ہوتا ہے باپ بیٹی میں ؟باپ بیٹی کو بیٹا تو کہہ سکتا ہے مگر بیٹے کو بیٹی نہیں 💗❤️ بیٹیاں تو نور العین ہوتی ہیں قلب کا سکون اور چین ہوتی ہیں اللّٰہ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے
I love you My cute and sweet daughter Rema shah 💗💗💗❤️
16/03/2026
لہ جنتونوں دی قربان شم ربہ♥️🩸♥️
دہ دوزخونوں دی بلا واخلم🔥 😭
ھلتہ دی حوری دلتہ مستی پیغلی💘🙅💕
تہ وایہ داوخلم❗کہ دا واخلم 🌹🥀💐🌷
پہ دوکی لیزانوں روڈ باندی پہ نیو کوئٹہ المدینہ کیفے کی دہ روجی ہر مازیگر یو شیبہ ناستہ دہ دوستانو سرہ گف شف او سو عکسونہ 🥰😛
01/04/2025
عید کے دوسرے دن سنجاوی بلوچستان میں
19/07/2024
موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔
Copy
Category
Website
Address
Shangla