Wazir Muhammad Official

Wazir Muhammad Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazir Muhammad Official, Health/Beauty, Shangla.

16/06/2023

شانگلہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ۔ناصر محمود چیرمین جبکہ سہیل حسن جنرل سیکٹری منتخب
محمد یونس یونین اف جرنلسٹ کے صدر ،انور حسین سینیر نایب صدر،نوخارے نایب صدر،ابرار حسین فنانس سیکٹری،وزیر محمد افس سیکٹری،افتخار حسین سیکٹری اطلاعات،جبکہ صابر حسین ڈپٹی جنرل سیکٹری منتخب۔یاد رہے کہ شانگلہ پریس کلب کے صدر خالد خان کے انتقال اور جنرل سیکٹری کے مستعفی ہونے کے بعد کابینہ ختم ہوچکی تھی ۔جس پر جنرل کونسل نے اتفاق راے سے شانگلہ پریس کلب و شانگلہ یونین اف جرنلسٹ کا مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا اور کابینہ تشکیل دیا جس پر شانگلہ پریس کلب و یونین اف جرنلسٹ کے نو منتخب عہدیداروں نے عہد کیا کہ وہ شانگلہ پریس کلب کے جاری مسایل اور اس کے حل کیلے اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے

Photos from Wazir Muhammad Official's post 15/06/2023

ڈھیری میں

14/06/2023

DPO Shangla Sajjad Ahmad Sahibzada sb

10/06/2023
10/06/2023

شانگلہ میں ایک ایسا سکول بھی ہے جہاں 2005 کے زلزلے میں منہدم ہونے والی عمارت سترہ سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی بلڈنگ تعمیر نہ ہوسکی،،، گورنمنٹ پرائمری سکول مانئ سر میں زیر تعلیم آٹھ سو زائد بچے عارضی خیموں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں،،، سکول کی نئ بلڈنگ پر تعمیراتی کام تاخیر کا شکار مکین علاقہ سراپا احتجاج متعلقہ حکام کو بار بار توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی مانئ سر کے مکینوں نے بچوں سمیت احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ہے

مزید تفصیلات شانگلہ سے وزیر محمد خان کی اس رپورٹ میں

09/06/2023

اسماعیل خان کے ساتھ

09/06/2023

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کے ساتھ

Photos from Wazir Muhammad Official's post 09/06/2023

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر قمر حیات صاحب کے ساتھ

09/06/2023

پرنسپل گورنمنٹ ہایی سکول شیشن سلطان سکندر صاحب کے ساتھ

Category

Website

Address


Shangla