ہنر گھر skill Hub
Welfare
20/10/2025
With Hunar Ghar -ہنر گھر – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉
29/06/2025
With Hunar Ghar -ہنر گھر – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
ہنرگھر میں ایک روزہ فیشل کلاس کے دوران یو زی سیلون سے مس عظمیٰ لیکچر کے دوران...
31/05/2025
ہنر گھر میں ایک روزہ ہائیڈرا فیشل کی خصوصی کلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بیوٹی ایکسپرٹ مس عظمیٰ، یو زی سیلون سے، نے طالبات کو جدید بیوٹی ٹریٹمنٹ کے عملی مظاہرے کے ساتھ تربیت فراہم کی۔ انہوں نے نہ صرف ہائیڈرا فیشل کا مکمل پریکٹیکل کر کے دکھایا بلکہ پریشر پوائنٹس کی اہمیت اور ان کے استعمال پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی۔ سٹوڈنٹس نے اس سیشن سے بے شمار نئی تکنیکیں سیکھیں جو ان کے پیشہ ورانہ اعتماد اور مہارت میں اضافہ کریں گی۔ ہنر گھر کا مقصد خواتین کو بااختیار اور خود کفیل بنانا ہے، اسی لیے وہ وقتاً فوقتاً مختلف شعبوں کے ماہرین کو مدعو کرتا ہے تاکہ طالبات کو جدید تقاضوں کے مطابق ہنر سکھائے جا سکیں اور وہ عملی زندگی میں کامیابی کے ساتھ قدم رکھ سکیں.
ادارہ ہنرگھر یو زی بیوٹی سیلون سے ایکسپرٹ مس عظمیٰ کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے اپنے بزی شیڈول سے ہمارے لیے وقت نکالا.
اینگر مینجمنٹ پر لیکچر کے دوران ڈاکٹر فاطمہ علی کے ہمراہ.
ڈاکٹر فاطمہ علی سائیکالوجسٹ سول ہسپتال شیخوپورہ ادارہ ہنر گھر میں اینگر مینجمنٹ پر لیکچر دیتے ہوئے.
21/03/2025
آج مورخہ 21 مارچ ادارہ ہنر گھر میں سول ہسپتال سے ڈاکٹر فاطمہ علی جو کہ سائیکالوجسٹ ہیں تشریف لائیں اور طالبات کو اینگر مینجمنٹ anger management پہ بھرپور لیکچر دیا گیا اور بتایا گیا کہ آپ اپنے غصہ کو کنٹرول کر کے بہت سی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں عدم برداشت پر قابو پا کر آپ کیسے اپنی ازدواجی زندگی میں بہتر تبدیلیاں لا سکتے ہیں. غصہ آپ کی شخصیت کو تباہ کر دیتا ہے لہذا اپنا سیلف کتھارسس کرتے رہنا چاہیے اور غصے میں جود کو کنترول کرنے کی عادت اپنانی چاہیے تاکہ آپ پر سکون زندگی کے ساتھ ساتھ ایک مطمئین شخصیت کے مالک بن سکیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Fatima Jinnah Road
Sheikhupura
39350
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |