Malik Danish Godra
Malik
انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭
تفصیلات قریبی ذرائع
یہ بچہ کچھ ہی عرصہ پہلے کہاوڑ کلاں بھکر میں استاد مدرسے کے لیے لے گیا جو کہ رہائشی نوتک نشیب کودراں والی کا ہے قوم نائی بتائی جا رہی ہے استاد نے فون کیا کہ بجے کو بخار ہو گیا تھا اور فوت ہو گیا ہے ابھی ہسپتال میں ہے لے جاؤ وہاں سے جب گھر والے لے آئے غصل دینے لگے تو بتا چلا کہ بچے پر شدید تشدد ہوا ہے پولیس کو اطلاع دی گئی پوسٹمارٹم کرایا تو پتا چلا ساتھ زیادتی بھی ہوئی ہے قریبی ذرائع کا بتانا ہے
ہم اسے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں مجرم کو سخت سزا دی جائے حکومت وقت سے گزارش ہے ایسے مجرم کو فوری اور سخت سے سخت سزا دے کر مظلوم کی داد رسی کی جائیں بہت ہی شرم ناک اور افسوس ناک واقعہ ہوا ہے
سلطان راجہ کا بیٹا محمد فیضان جس کی عمر 9 سال بتائی جا رہی ہے آللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے معصوم پھول تھا گناہوں سے بھی پاک تھا
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
ماشاءاللہ سلامت رہیں 🥰
Category
Website
Address
Ferozewattwan
Sheikhupura
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Malik Danish Godra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.