Arslan Rajput
This is official page Arslan rajput
29/02/2024
یہ سیٹ ایم این اے کی اپنے لیڈر عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی پر قربان
Khurram Munawar Manj
PTI Lahore
Imran Khan
Moonis Elahi
Chaudhry Parvez Elahi
20/02/2024
آج میں نے ایک پورا مہینہ چینی کھائے بغیر مکمل کر لیا۔
معمول یہ ہے کہ ناشتہ سے پہلے 7 کلو میٹر کی رننگ کرتا ہوں اور پھر ورزش کرتا ہوں، چائے اور کافی بھی بالکل چھوڑ دی ہے ۔
صرف پھل اور تازہ سبزیاں، وہ بھی کیمکل سے پاک استعمال کرتا ہوں۔
جس کی وجہ سے جسم بے مثال تبدیلی آرہی ہے۔
باقی زندگی میں بھی اس معمول کو لے کر چلنا ہے ،
صحتمند اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں جو کیفین / نیکوٹین / گلوٹین / شوگر فری ہوں اور روزانہ صرف دو گھنٹے ورزش کریں۔.
پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے؟
میں نے پڑھی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔
یاد رکھیں ، ہنسنا بھی ایک بہترین ورزش ہے !! 😂😂
ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں ۔
Inshallah pti❤️✌️
25/01/2024
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura Punjab
Sheikhupura