Anwar.Bhatti.Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar.Bhatti.Official, Health/Beauty, Sheikhupura.
ملتان , گھنٹہ گھر
القریش ہوٹل پر مالک کا مظفر گڑھ کے بستی قاضی (مہرپور) کے رہائشی مزدور بچے پر مبینہ تشدد , ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل #
رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعے پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند افراد بلا لیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اے ابن ادام توں کس طرف چل پڑا 😭
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو میری طرف سے ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
یوٹیوبرDuckyبھائی کو جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتاری کے بعدہتھکڑیوں میں عدالت پیش کر دیا گیا
دوکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا ۔
دوکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا، نواحی گاؤں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے معصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کردیا، بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یعقوب کے پاس چھوڑ دیا بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔
13/08/2025
کوئی بتا سکتا ھے کہ ہی ملک کے محافظ ہیں
14 اگست 1947 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان ذندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
13/08/2025
سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں چار سگی بہنوں نے گندم والی گولیاں کھا لیں
تفصیلات کے مطابق بھلوال کے چک 7 شمالی کی چار سگی بہنوں نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے لڑکیوں کو پہلے بھلوال اور پھر ڈی ایچ کیو سرگودھا منتقل کر دیا ہے
ڈی ایچ کیو سرگودھا میں چاروں بہنوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے انکے لئے بہت اہم ہیں
چاروں بہنوں میں تیرہ سالہ مصباح ، چودہ سالہ بشرہ، سولہ سالہ نایاب اور اٹھارہ سالہ علشبہ شامل ہیں، جنکو اس وقت طبی امداد دی جا رہی ہے
ڈاکٹروں کے مطابق لڑکیوں کا معدہ واش کر دیا گیا ہے ان میں سے تیرہ سالہ مصباح کی حالت انتہائی تشویشناک ہے
لڑکیوں کی والدہ کے مطابق میں گھر سے باہر تھی جب یہ افسوسناک وقوعہ پیش آیا، جب کہ کچھ لوگوں کا یہ کہنا کہ سوتیلی ماں سے جھگڑے کی بنا پر یہ واقعہ پیش آیا۔
پولیس حکام مزید تفتیش کر رہے ہیں کہ لڑکیوں نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان بہنوں کی زندگی بچا لے اور انکو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انکے تمام مسائل حل فرمائے آمین ثمہ آمین
.Bhatti.offical
13/08/2025
دیکھنے والوں کی مشکل آسان 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura