GES Housing Colony
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES Housing Colony, Health/Beauty, Sheikhupura.
12/12/2025
Uniform Distribution Ceremony for the Needy Students
17/05/2025
17/05/2025
Special thanx to the district officers for supporting in the Student Council Election in GES Housing Colony SKP
21/03/2025
اج مورخہ 21 مارچ بروز جمعۃ المبارک گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہاؤسنگ کالونی میں ضلعی صدر نواز شریف گروپ چوہدری عارف خان سندیلہ سابقہ ایم پی اے نے وزٹ کیا اور شجر کاری مہم 2025 کے سلسلے میں پودا لگا کر شجرکاری کا اغاز کیا اس دوران اسکول میں موجود کلاسز کا وزٹ کیا اور سکول کے ہیڈ ماسٹر کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی کلمات ادا کیے
open
Admission
Books
10/03/2025
اج لاہور سے پیک کی ٹیم نے SBA 2025 کے سلسلے میں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول ہاؤسنگ کالونی کا وزٹ کیا اور اس وزٹ کے دوران اطمینان بخش ریمارکس دیے تمام بچے کلاسز میں اپنے اپنے پیپر میں مشغول تھے اور اس موقع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہاؤسنگ کالونی کے ہیڈ ماسٹر کی تعریفی کلمات کے ساتھ عزت افزائی کی گئی۔
05/03/2025
اج ڈپٹی ڈی او ایلیمنٹری محترم کریم بخش صاحب نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہاؤسنگ کلونی کا وزٹ کیا اور اس وزٹ کے موقع پر انہوں نے ہیڈ ماسٹر کو سراہا اور تعریف بھی کی اور ساتھ ہدایات بھی کیں کہ مزید اس میں امپروومنٹ کی ضرورت ہے بچوں سے سوال جواب بھی کیے اور بچوں نے تسلی بخش جوابات بھی دیئے۔
نئے داخلے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی۔
20/02/2025
Some clicks from a Farewell Party of Respected Sir Shakeel sb
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura
26/10/2025
20/02/2025