Wazifa Bukhari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazifa Bukhari, Health/Beauty, Sialkot.
شھر کیکھی کی انوکھی معلومات ،
*🌸🌺کیا عورت مردانہ جوتا پہن سکتی ہے❗️*🌸🌺
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے عرض کی گئی کہ ایک عورت(مردانہ)جوتا پہنتی ہے__تو آپ نے ارشاد فرمایا: *رسول اللہﷺ نے مردانہ جوتا پہننے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے*
ابوداؤد_کتاب اللباس_صفحہ_105
*✍🏻نوٹ: گھر میں عام طور پہ جوتا نہ ملنے پہ عورتیں مردانہ جوتا استعمال کرلیتی ہیں وہ بھی اِسی وعید میں داخل ہیں*
*💐آسان شرعی مسئلہ: نمبر💐*
سوال: ہمیشہ باوضو رہنے والے کو کونسی سات فضیلتیں ملتی ہیں؟
*1: فرشتے اس کے ساتھ رہنے میں رغبت (خواہش) رکھیں. 2: قلم اسکی نیکیاں لکھتا رہے. 3: اسکے جسم کے حصے تسبیح کریں. 4: اسکی جماعت کی پہلی تکبیر نہیں رہتی. 5: جب سوۓ، اللّه پاک کچھ فرشتے بھیجے کہ جن و انسان کے شر سے اسکی کی حفاظت کریں. 6: موت کی سختی و تکلیف آسان ہو. 7: جب تک وضو میں رہے اللّه پاک کی امان میں رہے.*
ماخوذا فتاوی رضویہ 495/1
اللہ کی مخلوق (مکڑی) کی انوکھی معلومات،
12/04/2023
📚 *قرآن کے عجائبات*
🌹 *قسط" 1 "*🌹
🕷️ مکڑی 🕷️
مکڑی ایک عجیب الخلقت جانور ہے اس کے آٹھ پاؤں اور چھ آنکھیں ہوتی ہیں یہ بہت ہی قناعت پسند جانور ہے مگر خدا کی شان کہ سب سے حریص جانور یعنی مکھی اور مچھر اس کی غذا ہیں ۔ مکڑی کئی کئی دنوں تک بھوکی پیاسی بیٹھی رہتی ہے مگر اپنے جالے سے نکل کر غذا تلاش نہیں کرتی جب جالے کے اندر کوئی مکھی یا مچھر پھنس جاتا ہے تو یہ اسکو کھا لیتی ہے ورنہ صبروقناعت کر کے پڑی رہتی ہے مکڑی کے فضائل میں یہ بات خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ ہجرت کے وقت جب رسولﷺغارثور میں تشریف فرما تھے تو مکڑی نے غار کے منہ پر جالا تن دیا تھا اور کبوتری نے انڈے دے دیئے تھے جس کو دیکھ کر کفار واپس چلے گئے کہ اگر غار میں کوئی شخص گیا ہوتا تو مکڑی کا جالا اور انڈے ٹوٹ گے ہوتے
📘(تفسیر صاوی، ج4ص١٥٦٤، پ ۲۰ ،العنكبوت: 41) حضرت علی(رضی اللہ تعالی عنہ)سے مروی ہے آپﷺنے فرمایا کہ اپنے گھروں سے مکڑیوں کے جالوں کو دور کرتے رہو کہ یہ مفلسی اور ناداری کا باعث ہوتے ہیں
📜(تفسیر خزائن العرفان، ص ۷۲۲،.۲۰،العنكبوت: 41)
✍🏻"قاری اویس جُرجانی"
سورةالملک کا ایسا نایاب عمل❤
جو فقیر کو بھی باد شاہ بنادیتا ہے
زندگی بدلنی ہے تو یہ عمل کر لو
رمضان کے پہلے عشرے میں کسی بھی دن۔
صرف 10 دانوں پر یہ پڑھو
چپل پہن کر نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
ماہ رمضان 2023 کا چاند دیکھ کر سب احباب 2 کام ضرور کریں ۔
کالا دھاگہ جسم کے اس حصے پر باندھ لو ۔
پھر ہر چیز آپ کے قدموں میں ۔
ناممکن کو ممکن بنا دینے والا عمل۔ اجازت عام سب کےلیے ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sialkot
33400