Islamic videos

Islamic videos

Share

اسلام زندہ تھا زندہ ہے اور زندہ رہے گا انشاءاللہ

08/10/2023

*🚨💥‏اسرائیل پر حملہ۔*

*حماس نے 5000 راکٹ ایک گھنٹے میں اسرائیل پر مارے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے فوجی جوان پیدل اسرائیل میں داخل ہوگئے۔ کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔*

*اندرونِ اسرائیل پہلی مرتبہ جنگ ہورہی ہے۔*

10/09/2023
04/09/2023

*کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے__*
*جسے قطمیر کہتے ہیں، اللہ تعالی فرماتا ہے "انسان اس کا بھی مالک نہیں" پھر اکڑ کیسی؟؟*💯

03/09/2023

شیاد اب ہی اکل آجائے ان الفاظ کو پڑھ کر
مزید اسی معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

02/09/2023

*افغانستان میں ڈالر 84 روپے کا اس وجہ سے ہے وہاں کے حکمران عیاشی پرست نہیں ہیں جو دال روٹی ایک مذدور کھایئےگا وہ ہی دال روٹی وہاں کا صدر چیف اور جج بھی کھایئے گا وہاں کے حکمران شراب خور اور رشوت خور*
*چور ڈاکو نہیں ہیں۔۔۔وہاں کے حکمران نمازی تہجد گار اور ایماندار ہیں بس یہی فرق ہے*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Sialkot International Airport
Sialkot