Khurram Khan Virk, Social Media Team

Khurram Khan Virk, Social Media Team

Share

Khurram Khan Virk, Social Media Team

24/04/2026

جمعہ مبارک

24/04/2026

پنجاب اسمبلی اجلاس | جمعرات، 23 اپریل

چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کے دوران صوبائی امور، قانون سازی اور انتظامی معاملات سے متعلق گفتگو ہوئی۔

21/04/2026

کی محمّد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 18/04/2026

*فاتحہ خوانی*
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے ڈاکٹر ارشد ساکن باجڑھ گڑھی کی زوجہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت کی.اس موقع پر دیگر ساتھی بھی ہمراہ موجود تھے۔* (ایڈمن)

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 15/04/2026

*اہم ملاقات*
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات، نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب جناب علی ڈار صاحب سے ملاقات کی۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ سیاسی صورتحال اور حلقہ PP-48 میں جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جناب علی ڈار صاحب نے حکومت پنجاب کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔*(ایڈمن)

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 13/04/2026

*حلقہ PP-48 چونڈہ میں شاندار پاور شو*
*چیئرمین چوہدری احسن باجوہ ساکن چونڈہ نے چوہدری خرم خان ورک، MPA و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور جناب علی زاہد خان، MNA کے اعزاز میں ایک پروقار اور تاریخی تقریب کا انعقاد کیا۔ چونڈہ آمد پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا۔اور اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت باقاعدہ طور پر ورک گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔تقریب میں حلقہ PP-48 کے تمام چیئرمین، وائس چیئرمین، کارکنان اور دیگر معزز ساتھیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔* (ایڈمن)

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 13/04/2026

*کلوئے تا رڑکی باجوہ وایا اینگن روڈ کا افتتاح*
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات اور جناب علی زاہد خان MNA نے کلوئے تا رڑکی باجوہ روڈ، براستہ اینگن، کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس سڑک کی لمبائی 4.85 کلومیٹر جو 15 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے۔اس موقع پر چوہدری خلیل احمد میتلہ، چوہدری نصیر میتلہ اور چوہدری ریاض میتلہ نے اینگن آمد پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ مزید برآں، کک اڈا، کہوں اور کلوئے میں بھی چوہدری خرم خان ورک کے قافلے کا شاندار استقبال کیا گیا،تقریب میں چیئرمین، وائس چیئرمین صاحبان اور دیگر معززین سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔* (ایڈمن)

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 09/04/2026

*حلقہ PP_48 پسرور کی عوام کے لیے خوشخبری*
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات کی خصوصی کاوش سے پسرور تا سیالکوٹ روڈ وایا بڈیانہ مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس عوامی سہولت کے تحت شہریوں کو محفوظ اور بلا معاوضہ سفر کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔مزید برآں، بہت جلد پسرور سے ڈسکہ اور سیالکوٹ سے کینگرہ تا ظفروال تک بھی سرکاری ٹرانسپورٹ سروس کا اجرا کر دیا جائے گا۔* (ایڈمن)

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 09/04/2026

*ورک گروپ میں شمولیت*
*چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات سے ان کی رہائش گاہ پر یونین کونسل بڈیانہ گاؤں پورب کلیر سے طیب نذیر بھٹی ایڈووکیٹ ,علامہ خالد حسین چشتی،چوہدری نوشیز قیصر باجوہ،غلام رسول سندھو اور حاجی نیاز نمبردار نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملاقات کی۔اس موقع پر معززین نے چوہدری خرم خان ورک MPA کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ورک گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے دوران پورب کلیر گاؤں کے مسائل اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔* (ایڈمن)

08/04/2026

الحمدللہ

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 08/04/2026

*شادی کی تقریب میں شرکت*
*چوہدری خرم خان ورک، MPA و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے اپنے کوآرڈینیٹر فرحان ارشد جعفری کے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر حلقہ PP_48 کے تمام چیئرمین، وائس چیئرمین اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔* (ایڈمن)@

Photos from Khurram Khan Virk, Social Media Team's post 06/04/2026

*شادی کی تقریب میں شرکت*
چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات نے چوہدری سلیم گھمن ساکن ڈوگری گھمناں یوسی جودھالہ کے بیٹے اور چوہدری ریاض گھمن معروف بزنس مین سعودی عرب کے بھتیجے کے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی.اس موقع پر چیئرمین،وائس چیئرمین صاحبان ،سیاسی و سماجی شخصیات اور حلقہ بھر سے ساتھی بھی ہمراہ موجود تھے۔ (ایڈمن)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sialkot