Poya baltistani
Poya baltistani
From baltistan
Skardu
Work
Social anker
Al abbas scout #
Islamabad jama masjid ma damaka
Skardu yadgar chowk pe ihtijaja jarii
جناب سید عارف کاضمی صاحب
شہید خوجُ کاظم کی پہلی برسی سے خطاب کرہے ے
Poya baltistani
چیف اف اخری سٹاف
اج سول وردی مے
بیچارے کو اج کسی بیکری والے نے مار کر وردی بی اتاری ہے
اب خود سنے
Poya baltistani
siraj rizvi
Imam mehdi ki wiladat ka moqa per ak naya klam #
*✨ شبِ برات مبارک ✨*
آج کی رات روشنیوں، رحمتوں اور معافی کی رات ہے…
ایک ایسی رات جب آسمانوں کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں رد نہیں کی جاتیں۔ 🤲🌙
آئیے دل صاف کریں، رنجشیں مٹائیں، اور اپنے رب کے حضور جھک کر مانگیں…
وہ رب جو ٹوٹے دلوں کو بھی جوڑ دیتا ہے اور خالی ہاتھوں کو بھی نواز دیتا ہے۔
*اللہ تعالیٰ ہمارے تمام فالوورز اور ان کے پیاروں کی جائز مرادیں پوری فرمائے،*
گھروں میں سکون، دلوں میں اطمینان اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 💫
**
اور اپنی خاص دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
اللہ آپ سب پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے۔ 🤲🏻
01/02/2026
ہم جناب محترم لیاقت اعظمی صاحب کو اپنی گریجویشن مکمل کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
ماشاءاللہ میرے عزیز بھائی سب سے پہلے اپ اور اپ کے فیمیلی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اس کے بعد یہ ڈگری صرف اپ کی کامیابی نہیں بلکہ پورے حسنین اباد اور بشو کے لیے باعث فخر ہے کہ ہمارے گاؤں کے ہی سکول سے پڑھے ہوئے ایک اور طالب علم کا گریجویشن ہوا یہ ہم سب کے لیے باعث فخر ہیامیں:
آپ کی اس شاندار کامیابی پر آپ کو بہت بہت مبارکباد! آپ کی گریجویشن مکمل ہونے پر آپ کے خاندان اور دوستوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ آگے بھی آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں ملیں۔ poya baltistani❤️
👑 challan
Kig of alamdar choke
Stand with Iran
Skardu Baltistan
Category
Website
Address
Skardu