Talis Baltistan
One Million Followers
Bro
29/08/2026
Bro
Guess the place
Talis Baltistan
27/08/2026
Khaplu Valley
Winning Moment
26/08/2026
سرمو بروق کرکٹ فائنل
سرمو بروق کرکٹ اسٹیڈیم میں مرچھا چھوربٹ اور تلس ٹائیگر کے مابین سنسنی خیز کرکٹ فائنل مقابلہ کھیلا گیا، جس میں تلس ٹائیگر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔
اختتامی تقریب میں انجینئر اسماعیل نے فاتح اور رنر اپ ٹیم کو 10،10 ہزار روپے نقد جبکہ ٹورنامنٹ انتظامیہ کو بھی 10 ہزار روپے نقد دیے۔
بعد ازاں انجینئر اسماعیل نے فاتح ٹیم کو ٹرافی بھی پیش کی۔
Winning Moment
Tigers Team Talis
Surmo Cricket Stadium Ghanche
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talis Sub Division Mashabrum District Ghanche
Skardu
TALISVALLEYGHANCHE