DDMA Kharmang ,Baltistan

DDMA Kharmang ,Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DDMA Kharmang ,Baltistan, Health/Beauty, DHQ Góhari, Skardu.

NDMA Flood & Landslide Warning | Protect Yourself During Heavy Rains 22/08/2026

NDMA Flood & Landslide Warning | Protect Yourself During Heavy Rains The National Disaster Management Authority (NDMA) has issued a Floo...

Photos from GB BOL News's post 24/07/2026
Photos from Gilgit-Baltistan Disaster Management Authority's post 22/07/2026
22/07/2026

عوامی انتباہ

محکمہ موسمیات کے مطابق آج منٹھونالہ اور نالہ طورغن کے علاقے میں شدید بارش کا امکان ہے، جس کے باعث نالوں میں اچانک طغیانی آ سکتی ہے۔

تمام ہوٹل مالکان، سیاحوں اور مقامی شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ براہِ کرم کسی بھی نالے، دریا، خطرناک مقامات یا لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے والے علاقوں کی طرف نہ جائیں اور نہ ہی کسی کو جانے دیں۔

والدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں، جبکہ ہوٹل مالکان اپنے مہمانوں کو بھی اس صورتحال سے آگاہ کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں متعلقہ انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

آپ کی احتیاط، آپ کی حفاظت۔

02/06/2026
27/04/2026

Excuvating at Ahmedabad Nala Kharmang.

Photos from DDMA Kharmang ,Baltistan's post 25/04/2026

نالہ احمد آباد کھرمنگ میں ڈی ڈی ایم کی جانب سے ایکسویٹر کے ذریعے صفائی کا کام جاری ہے۔
اس اقدام کا مقصد نالے میں جمع مٹی، پتھروں اور کچرے کو ہٹانا ہے۔
صفائی سے پانی کے بہاؤ میں بہتری آئے گی اور رکاوٹیں دور ہوں گی۔
یہ کام ممکنہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
بروقت اقدامات سے قریبی آبادیوں کو نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔
لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اس مہم کا بنیادی مقصد ہے۔
مقامی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے اس کام میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
عوام کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ نالوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں۔

Photos from DDMA Kharmang ,Baltistan's post 14/04/2026

ڈپٹی کمشنر /چیئرمین ڈی ڈی ایم اے کھرمنگ معراج عالم صاحب کے حکم پر آج مادھوپور کھرمنگ میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کو فوری طور پر کمبل /رضائی /ٹینٹ/اور دیگر ضروری سامان تقسیم کیاگیا۔

Photos from DDMA Kharmang ,Baltistan's post 14/04/2026

آج مادھوپور کھرمنگ میں گھروں کو آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ مختلف علاقوں سے آنے والے لوگوں، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور مقامی فلاحی تنظیموں کی مشترکہ کوششوں سے تقریباً 5 سے 6 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

Category

Website

Address


DHQ Góhari
Skardu
BALTISTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDMA Kharmang ,Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Skardu.