Sada_writs

Sada_writs

Share

Only Islamic Videos and quotes �

Photos from Sada_writs's post 06/11/2023

تصور کریں اپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے اپ کو بتا رہے ہیں کہ اپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں 990 گناہ ہیں تو مبارک ہو اپ جنت میں جا رہے ہیں اب اپ بہت خوش ہیں لیکن پھر اپ کی گناہوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتے اپ کو بتاتے ہیں کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا سنا ہے جو اپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا تھا اس کی وجہ سے اپ کو گناہوں کا بوجھ اٹھانا پڑے گا ابھی اپ جہنم میں جا رہے ہیں یہ ہے گناہ جاریہ
اس سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں
حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ہر وہ جان جسے ظُلماً قتل کیا جائے تو اُس کے خون کا گناہ حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے پہلے بیٹے پرہو گا کیونکہ اس نے قتل کا طریقہ نکالا۔ (بخاری، کتاب احادیث الانبیاء، باب خلق آدم صلوات اللہ علیہ وذرّیتہ، ۲ / ۴۱۳، الحدیث: ۳۳۳۵)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gilgit Baltistan
Skardu
16800