NYM Baltistan

NYM Baltistan

Share

NYM z.b

Photos from NYM Baltistan's post 19/01/2026

*جشن ولادت باسعادت*
*نواسہ رسول حضرت*
*امام حسین علیہ السلام* مبارک ہو
ہر سال کی طرح اس سال بھی
*صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو*
*نوربخشیہ یوتھ مومنٹ مچلو*
کے زیر اہتمام یوم ولادت باسعادت
*خامس آل عباء سید الشہداء*
*امام حسین علیہ السلام* کے پر مسرت موقع پر ایک عظیم الشان
روحانی پروقار جلسہ منعقد کیا
جارہا ہے معزز علمائے کرام سادات عظام اس روحانی محفل حسینی
سے اپنے خطابات سے نورانیت بخششیں گے
تمام مومنین وقت کا خاص خیال رکھتے ہوئے بابرکت محفل میں
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اس عظیم الشان محفل حسینی کی صدرات
میر واعظ خانقاہ معلیٰ
*صـوفــیہ امـامیـہ نوربخشیہ خپلو*
*پیرزادہ سید مبارک حسین الموسوی* صاحب
مہمان خصوصی:
مولانا محمد الیاس نوری کریس
میزبان
الحاج آغا سید منیر حسین کاظمی میر واعظ مچلو
*پـــــروگــــرام ان شاءاللہ*
بتاریخ 25 جنوری 2025 بروز اتوار
بوقت: صبح 9 بجے
*بمقام: خانقاہ معلیٰ*
*صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو*

Category

Website

Address


Skardu