National Bakers Setilite Town Skardu
Bakery is an establishment that produces and sells flour based food baked in an oven such as bread,Cookie's cake,pastries, and pies. nothing
18/07/2026
✨ Coming Soon! ✨
Get ready for delicious food, refreshing drinks, and unforgettable moments at National Cafe & Refreshment. 🍔☕🍰
01/04/2026
Thanks to IQBAL ❤️
05/03/2026
26/02/2026
*سکردو انتظامیہ نے نشینل بیکری کو ناقص ایشا پر نہیں نشنیل بیکری کو ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر سیل کیا تھا ناقص ایشا کی خبر بے بیناد ھے انتظامیہ نے بیکری کی سیل کو اوپن کردی ھے
سکردو(مہدی اکمل)
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز انتظامیہ کی ٹیم نے چیکنگ کے دوران نشنیل بیکری کو ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔
انتظامیہ حکام کے مطابق بیکری کو ناقص اشیاء کی فروخت پر نہیں بلکہ صرف سرکاری ریٹ لسٹ سے متعلق معاملے پر سیل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ماہانہ اور خصوصاً رمضان المبارک میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اور کسی کو بھی سرکاری نرخوں سے تجاوز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
دوسری جانب بعض سوشل میڈیا حلقوں میں بیکری کے حوالے سے ناقص اشیاء کی فروخت کا تاثر دیا گیا، تاہم عوامی حلقوں اور مقامی صارفین کی رائے کے مطابق نشنیل بیکری میں کھانے پینے کی اشیاء صاف ستھری اور معیاری دستیاب ہوتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ریٹ لسٹ کے معاملے کو غیر ضروری طور پر غلط رنگ دیا گیا۔
عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ چیکنگ کا عمل بلاامتیاز جاری رکھا جائے تاکہ تمام دکاندار سرکاری ریٹ لسٹ پر
عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور صارفین کو ریلیف مل سکے۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ National Bakers Setilite Town Skardu
19/02/2026
30/01/2026
New cake picture 🎂
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
National Bakaers
Skardu
16100
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when National Bakers Setilite Town Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.