S H I A Boys
میرے کردار پہ کیوں انگلیاں اٹھاتے ہو 🥀
اک آدھ "ع ش ق" تو چلتا ہے جوانی میں !!
8 محرم الحرام جلوس، دنیور 🖤
آج دنیور میں 8 محرم الحرام کا جلوس نہایت عقیدت، احترام اور پرامن ماحول میں نکالا گیا۔ اس موقع پر حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو یاد کیا گیا اور حق، صبر، عدل اور انسانیت کا پیغام عام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آپس میں محبت، اتحاد اور امن کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🖤
#دنیور ؑ #کربلا
فرقہ واریت کو خیرباد، محبت اور بھائی چارے کو آباد!
حافظ حفیظ لرحمٰن صاحب اور آغا صاحب کے فرزند کی یہ ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم سب ایک ہیں۔ اسلام ہمیں امن، رواداری اور باہمی احترام کا درس دیتا ہے۔
آئیے نفرتوں کو مٹا کر ایک مضبوط امت بنیں۔
LPG gas prices grow 🪴 🪴
New rate lest 🫀
Website
Address
Skardu
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when S H I A Boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.