Hasnain Mir

Hasnain Mir

Share

( Philanthropist, Citizen journalist,Content Creator,photo/video graper, Graphic designer , Traveller )

13/05/2026

🚨 سکردو شہر میں 22،23 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ ⚡

آخر اس عذاب کا ذمہ دار کون؟ 🤔

🏛 حکومت؟
🧑‍💼 انتظامیہ؟
⚡ WAPDA؟
🏗 PWD؟
👥 یا پھر خاموش عوام؟

شدید گرمی، اندھیروں میں ڈوبا شہر، کاروبار تباہ، طلبہ پریشان، مریض بے حال —
سکردو کے عوام آخر کب تک یہ ظلم برداشت کریں گے؟

📍 ایک طرف ترقی کے دعوے،
اور دوسری طرف 22،23 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ!

اب سوال صرف بجلی کا نہیں،
عوام کے صبر کا بھی ہے۔

12/05/2026

⚖️ انصاف کا مطالبہ: دانیال علی کو رہا کرو! ⚖️
​اسکردو کے غیور عوام اور انجمن امامیہ گمبہ نے دانیال علی کی گرفتاری کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق، بے گناہ نوجوان کی گرفتاری علاقے میں بے چینی کا باعث بن رہی ہے۔
​📢 اعلان:
"انتظامیہ ہوش کے ناخن لے! جمعرات تک کی مہلت دی گئی ہے، بصورتِ دیگر احتجاجی تحریک کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔"
​اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حق کی آواز حکام بالا تک پہنچ سکے۔

12/05/2026

Commissioner Baltistan Division Assistant Commissioner/SDM Gamba
District Administration Skardu
Government of Pakistan Prime Minister's Office of Pakistan

⚖️ انصاف کا مطالبہ: دانیال علی کو رہا کرو! ⚖️
​اسکردو کے غیور عوام اور انجمن امامیہ گمبہ نے دانیال علی کی گرفتاری کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق، بے گناہ نوجوان کی گرفتاری علاقے میں بے چینی کا باعث بن رہی ہے۔
​📢 اعلان:
"انتظامیہ ہوش کے ناخن لے! جمعرات تک کی مہلت دی گئی ہے، بصورتِ دیگر احتجاجی تحریک کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔"
​اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حق کی آواز حکام بالا تک پہنچ سکے۔

08/05/2026

قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی جانب سے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری کر دۓ گۓ

📌 نامزد امیدواران:

▪️ GBA-1 Gilgit-1 — شفیق الدین
▪️ GBA-2 Gilgit-2 — حافظ حفیظ الرحمٰن
▪️ GBA-3 Gilgit-3 — محمد اقبال
▪️ GBA-6 Hunza-6 شہزادہ سلیم
▪️ GBA-7 Skardu-1 — محمد اکبر خان
▪️ GBA-8 Skardu-2 — امتیاز حیدر خان
▪️ GBA-9 Skardu-3 — اجمل حسین
▪️ GBA-10 Kharmang — سید محسن رضوی
▪️ GBA-12 Shigar — محمد طاہر انہار شگری
▪️ GBA-13 Astore-1 — فرمان علی
▪️ GBA-14 Astore-2 — رانا محمد فاروق
▪️ GBA-15 Diamer-1 — عبد الوجد
▪️ GBA-16 Diamer-2 — انجینئر محمد انور
▪️ GBA-17 Diamer-3 — محمد زمان
▪️ GBA-18 Diamer-4 — ملک کفایت الرحمٰن
▪️ GBA-19 Ghizer-1 — ظفر محمد
▪️ GBA-20 Ghizer-2 — عبدالجہان
▪️ GBA-21 Ghizer-3 — غلام محمد
▪️ GBA-22 Ghanche-1 — محمد ابراہیم ثنائی

07/05/2026

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے
گورنر گلگت بلتستان نے ان کا استقبال کیا

30/04/2026

🚨 صحافیوں کو دھمکانا بند کیا جائے 🚨
معروف صحافی اور اونر ڈیلی سکردو، آصف ماجانی کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات پوچھنا ان کا حق ہے۔ اس پر آر او ڈغونی کی طرف سے گرفتاری کی دھمکی دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
ایک صحافی کا کام سوال پوچھنا اور سچ سامنے لانا ہے۔ اگر صحافی ہی غیر محفوظ ہو جائیں تو معاشرے میں سچ کی آواز کیسے بلند ہوگی؟
✊ میں اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں
✊ متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
✊ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
آج اگر ہم خاموش رہے تو کل ہر سچ بولنے والا نشانہ بنے گا۔
Mir (Journalist)

30/04/2026

🚨 صحافت پر دباؤ ناقابلِ برداشت ہے 🚨
معروف صحافی اور اونر ڈیلی سکردو، آصف ماجانی کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات پوچھنے پر آر او ڈغونی کی جانب سے گرفتاری کی دھمکی دینا نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
آزادیٔ صحافت ہر مہذب معاشرے کی بنیاد ہے، اور صحافیوں کو سوال پوچھنے پر دھمکانا نہ صرف غیر جمہوری رویہ ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔
✊ ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
✊ اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے
✊ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
📰 ٹیم ڈیلی سکردو

13/02/2026

سکردو
بینظیر چوک کا نام تبدیل کر کے شہید بہادر علی چوک رکھا جائے

سکردو
بینظیر چوک کا نام تبدیل کر کے شہید بہادر علی چوک رکھا جائے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


759 S Main St
Skardu