Zulfi Azadar Shigri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zulfi Azadar Shigri, Health/Beauty, Skardu.
28/02/2026
ہماری خوشی میں جیسے موت ائے اُسے خودکشی مبارک ہو🖕
09/02/2026
انا لله وانا اليه راجعون 😭😭آخری سفر کی یاد
"اکٹھے گھومے، اکٹھے ہنسے اور آج دنیا رخصت بھی اکٹھے ہی ہو گئے۔"یا اللّٰہ میرے دونوں بھائی اسلم بھائی اور شرافت بھائی، دونوں ایک ساتھ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اس تصویر کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ مسکراہٹیں اب کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گی۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما اور ان کے درجات بلند فرما"اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماآمین
دعاؤں کی عاجزانہ اپیل 🙏
،😭😭😭😭😭
انشاللہ اس سال عمران ندیم جیتے گا@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Skardu