Bilal Zeb
PMLN Swabi workar
21/01/2026
05/11/2025
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان، سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے اضلاع کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ہوا۔
ضلعی سطح کی قیادت نے متفقہ طور پر قرار دادیں منظور کیں کہ پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی قیادت سے ماہانہ بنیادوں پر ضلع وار یا ڈویژنل سطح پر ملاقات کریں۔
دوسری قرارداد میں واضح طور پر پارٹی قیادت کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پارٹی سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
ضلعی قیادت نے صدر مسلم لیگ ن سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف, وزیر اعظم محمد شہباز شریف, صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
اجلاس میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری زاہد خان، انفارمیشن سیکرٹری رحمت سلام خٹک، ایم پی اے جمشد مومند، ایم پی اے صوبیہ خان، اور مختلف اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں یوتھ ونگ، خواتین ونگ، سوشل میڈیا ونگ اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدور سمیت صوبائی قیادت نے بھی شرکت کی۔
بعد ازاں وفاقی وزیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے ضلعی سطح کی قیادت کی مشکل حالات میں پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا اور کہا کہ پارٹی رہنماؤں کو سیاسی سرگرمیوں کو منظم کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ پورے صوبے کی ضلعی سطح کی قیادت کو چاہیے کہ گزشتہ 13 برسوں میں پی ٹی آئی حکومت کی ناقص کارکردگی اور کرپشن کو عوام کے سامنے اجاگر کرے تاکہ عوام کو حقیقت سے آگاہ کیا جا سکے۔
انجینئر امیر مقام نے مزید کہا کہ پاکستان کی موجودہ کامیابیاں وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحرک قیادت کا نتیجہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ "معرکۂ حق" پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے، اور ہماری نیت خلوص پر مبنی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پارٹی ضلعی سطح پر کنونشنز کا انعقاد کرے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی و کامیابیوں کو عوام تک پہنچائے۔
وفاقی وزیر نے یہ بھی بتایا کہ حالیہ دنوں میں متعدد نمایاں سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی ہے، جو عوام کے اعتماد کی علامت ہے اور بہت سے دوسرے اہم سیاسی رہنما خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمند ہیں۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا نے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کو ایک ماہ میں ضلعی تنظیمیں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے پارٹی کے ذیلی ونگز کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی ضلع میں تنظیم بناتے وقت ضلعی تنظیموں کو اعتماد میں لیں۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال بھی ضروری ہو گیا ہے۔ انہوں نے پارٹی قیادت کو ہدایت کی کہ وہ سوشل میڈیا پر پارٹی کی کامیابیوں کی تشہیر کے لیے حکمت عملی وضع کریں۔
ملاقات کے آغاز میں جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا مرتضیٰ جاوید عباسی نے اجلاس کے ایجنڈے پر شرکاء کو بریفنگ دی۔
انہوں نے کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصد پارٹی کی تنظیم سازی
پر بات کرنا ہے۔
اجلاس میں ضلعی صدور نے ایک ایک کرکے اپنی تجاویز پیش کیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ کوارڈینیٹر بلال زیب حبیب ،حمز ہ اور حسنین کیساتھ
08/04/2025
📜 "اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔"
(القرآن 13:28)
📌
🕋✨🤲📖☪️💖
پتنگ بازی # @
01/04/2025
With دہ مانیری ملگری – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Nawaz Sharif Khalid Goda Burana Ikhtiar Wali Khan @☝🏻 وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے..!!🌹 صحافی *حسـ.ـام شبـ.ـات* کی شہادت ہر اس شخص کے لیے صدمہ ہے جو فلسطیـ.ـن اور غـ.ـزہ سے محبت رکھتا ہے۔ یہ وہ توانا آواز تھے جسے اسرائیـ.ـل کافی عرصے سے خاموش کرنا چاہتا تھا۔ آج اس نے *حسـ.ـام شبـ.ـات کی گاڑی کو باقاعدہ نشانہ* بنا کر انہیں شہید کردیا۔‼️ سوال یہ ہے کہ عالمی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں؟ عالمی قوانین جنگ میں صحافیوں کو مارنے کی اجازت نہیں ہے، تو پھر فلسطـ.ـین میں یہ ظلم کب تک؟ آج 207 صحافیوں کے بعد *حسـ.ـام شبـ.ـات 208 واں صحافی ہیں جنہیں شہید کر دیا گیا*۔🎯 اس وقت ان کی شہـ.ـادت کو غـ.ـزہ کے لیے باعث تقویت بنانے کے لیے سب سی اہم کام یہ ہے کہ *فوری ٹوئٹر پر جاکر ان کی شہـ.ـادت* کی خبروں اور ٹوئیٹس کو لائک اور ری پوسٹ کیا جاۓ، تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ *حسـ.ـام شبـ.ـات* کی آواز اب بھی امت کو جگا رہی ہے، وہ زندہ ہیں!(): https://x.com/HossamShabat?t=Xym7vOE-zRqh953SuoSYVw&s=08
Nawaz Sharif Ikhtiar Wali Khan Maryam Nawaz Sharif Ch Hassnain Khalid Goda Burana
14/01/2025
مصیبت کے وقت یہ پڑھیں اور جنت کا خزانہ پائیں
15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ
12/01/2025
نماز قائم کرو ۔اور فلاح پاوٴ۔۔یہی زندگی ہے یہی بندگی ہے
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئ سپر پاور نہیں دنیا کی تمام طاقتیں حقیر ہیں اللہ پاک کی طاقت کے سامنے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Swabi