Gadoon Swabi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gadoon Swabi, Health/Beauty, Swabi.
02/11/2025
انگریزانو لہ دی اللہ تعالیٰ زندگی ورکئ پہ کباڑ کہ د ھغوی کمبل سادر او کوٹ پہ 200 روپئے ملاویگی کہ دہ گل ولی خان پہ شان مسلمانوں تہ پاتے شو دہ یخنئ نہ بہ مڑ یو
17/10/2025
قاری الطاف حسین گندف بالا
(استاد، گورنمنٹ ہائی سکول بیسک، گدون)
اظہارِ تشکر
میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے اُن تمام محبان و احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے والدِ محترم کے وصال پر ہمارے غم میں شریک ہو کر تعزیت فرمائی۔
خصوصی شکریہ ان تمام عزیزانِ گرامی کا ہے جنہوں نے بیرونِ ملک اور اندرونِ ملک سے بذریعہ فون، پیغام یا بالمشافہ ہمارے دکھ کو بانٹا۔ اسی طرح اُن مہمانانِ محترم کا بھی جنہوں نے ملک کے مختلف علاقوں سے تشریف لا کر نمازِ جنازہ میں شرکت فرمائی اور ہمارے ساتھ غم کی گھڑی میں شریک رہے۔
میں علمائے کرام، مشائخ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات، اساتذہ کرام، طلباء، گاؤں کے بزرگوں و معززین، مقامی برادری، صحافتی برادری اور زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام اہلِ محبت کا صمیمِ قلب سے ممنون ہوں کہ انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا گو رہ کر ہماری دلجوئی کی۔
اپنے گاؤں گندف کے غیور اور باہمت نوجوانوں کا بھی بطورِ خاص شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے نمازِ جنازہ اور تدفین کے مراحل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اللہ رب العزت آپ سب کے اخلاص و ہمدردی کا بہترین صلہ عطا فرمائے، آپ کی زندگیوں میں آسانیاں، رحمتیں اور برکتیں نازل کرے، اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
Dalori gadoon swabi kpk
07/12/2024
افسوس ناک خبر
گدون ڈھیرو لار بادہ کے مقام پر 4 افراد قتل کر دیئے گئے
تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کا تعلق یارحسین اسماعیلہ سے بتایا جارہا ہے
ابتدائی تحقیقات کے بعد یہ معلوم ہوا کہ وقوعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے
قتل ہونے والے افراد میں ایک دوشیزہ ایک بچی اور دو مرد حضرات شامل ہیں
😭پولیس تھانہ آئی ڈی ایس
1122 ادارے کے اہلکار اور علاقہ گدون کے سینکڑوں افراد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں😭
17/11/2024
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔
چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔😌
05/10/2024
ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کے علاقہ گدون میں کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ کھدائی سے ملنے والے اِس مجسمہ کے بارے میں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو دو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ قبر میں ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمے کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی اور اردو میں ترجمہ کیا.
当它变成通往昆达尔和马达西里扬的道路时叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے .
کہ جب گدون روڈ بن جائے تو مجھے اٹھا دینا کیونکہ میں نے ٹھیکیدار اور ایم پی اے کے گلے میں سونے کا ہار ڈالنا ہے اور کچھ نقد انعام کا اعلان بھی کرنا ہے .
05/05/2024
زه خو خپلا کلی کی نه يم خو واي ده ٹوپی ټو اتلہ مین روډ گدون نن سبا سه داسی خکاری چي ده رښتيا خبره ده 🤔
04/12/2023
د غم خبر
گندف بالا محلہ بیان خیل
والد محترم شاہد سر عمردراز خان آياز امجد حاجی مقتدر خان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو چکا ہے نماز جنازہ آج 4 دسمبر بروز پیر بعد از نماز عشاء گندف بالا میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
06/08/2023
گدون گندف میں ماسٹر بابا ملی خیل وفات ہوا ہے نماز جنازہ کل 9 بجے بروز پیر گندف گاوں میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
30/07/2023
گندف بالا۔۔ حاجی عبدالبصیر (حاجی مقدر شاہ) کا ماموں وفات پا گیا ھے ان کا نماز جنازہ کل بروز پیر مورخہ ۳۱ جولائ بعد نماز ظھر 2 بجے گندف بالا میی ادا کی جایے گی
24/07/2023
گندف محلہ خان خیل ( مدثر ) , مزمل مبشر کا بھائی
انتقال ہو گیا ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Swabi
02/11/2025