Jazba khidmat e khalq TV
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jazba khidmat e khalq TV, Health/Beauty, Swabi.
سب مسلمانوں کو عید بہت بہت مبارک
25/01/2025
01/11/2024
جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کی طرف سے سب کو جشن ازادی مبارک
21/07/2024
" منشیات فری مانیری پایان مہم جاری ,منشیات کے عادی افراد جو منشیات فروش بھی ہیں ان کا مانیری پایان میں داخلہ بند ,پکڑنے پر تلاشی اور خوب پٹائی کا عمل کیا جاتا ھے ,بعدازاں صوابی پولیس کے حوالہ کردیا جاتا ھے "
21/07/2024
جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کے زیرِ انتظام انسدادِ منشیات مہم " منشیات فری مانیری پایان " جاری ھے ,جس میں جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کے رضاکار ,صدر تنظیم جلیل احمد خان کی قیادت و نگرانی میں مانیری پایان کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف پیدل گشت لگا کر ان کو مانیری پایان کی حدود سے باھر کرتے ھیں , ان کو پکر کر ان کی تلاشی کرکے حوالہ پولیس بھی کرتے ہیں۔
یاد رھے جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کی انسدادِ منشیات مہم منشیات فری مانیری پایان گزشتہ کئ سالوں سے جاری ھے اب تک اس مہم کے ذریعے سینکڑوں منشیات کے عادی جو منشیات فروشی میں ملوث تھے ان کو گرفتار کیا جاچکا ھے ۔
مانیری پایان کے لوگوں سے گذارش ھے کہ وہ اگر مانیری پایان کے حدود میں منشیات کے عادی افراد کو کہیں بھی دیکھیں تو جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کی ٹیم کو فوری مطلع کریں۔
رابطہ نمبر ( 03339450625 ) اطلاع دینے والے کا نام ضعیفہ راز میں رکھا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Swabi