Hamid ali

Hamid ali

Share

hamidali22331

29/05/2024

_کاش اتنے بڑے دنیا میں 🙄😐*
*_ہم بھی کسی کے فیورٹ ہوتے 🙂🙌*
🥹❤‍🩹🥹😔

16/05/2024

پٹھانوں کی اسلامی تاریخ
پٹھان کو آفغان کہتـے ہیں آفغان اسلئـے کہتـے هــے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹـے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نـے اپنـے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہـے کہ مجھـے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نـے اپنـے بیٹـے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائـے وہ زبان بعد میں پختنوں کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں, اور قومیت سے بنی اسرائیل هــے انگریز مورخین لکھتـے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتـے تھـے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی هــے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں
کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور مورخین لکھتے ہیں کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئـے, جب حضور اکرم ﷺ نـے اسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونـے لگـے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنـے پورے خاندان کیساتھ محمد ﷺ کی حضور میں حاضر ہوا اور محمد ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئـے اس لئـے دنیا بھر میں جہاں بھی پُختون ہونگـے مسلمان ہونگـے دنیا میں پُختون ہی واحد قوم هــے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پُختون سے پوچھاجائـے کہ اپ پہلـے مسلمان ہے یا پُختون ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پُختون ہوں اور چودہ سو سال پہلـے مسلمان ہوں،
افغان قوم کو پٹھان کیو کہا جاتا ہے،؟
جب کافروں نے مکہ پر قبضہ کر لیا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید رض کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤں جہاد کے لیے خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنھ افغانستان چلے گئے اور افغان سردار قیس عبدالرشید کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ارسال کیا، قیس عبدالرشید کے قیادت میں لشکر مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوا
شام کو صحابہ کرام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری سنائی کہ افغانی لشکر آتے ہی کافروں کا قاتل عام شروع کر دیا اور تمام کافروں کا خاتمہ کردیا، اور مکہ مکرمہ (یہاں پورا مکہ نہیں بلکہ مکہ مکرمہ کا کچھ حصہ مراد لیا ہے جس پر ایک دوسرا قبیلہ قابض تھا ) کو افغانیوں نے فتح کر لیا، تو اسی لمحے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زبان پر پر یہ الفاظ آئے بطان یہ لقب افغان قوم کو رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے طرف سے ملا ہے
بطان لفظ عربی زبان کے ہے یعنی سخت ترین لکڑی وہ جو سمندری جہازوں میں لگایا جاتا ہے جیسے سمندری پانی بھی کمزور نہیں کرسکتا ہے
یہ لفظ جب برصغیر پہنچا تو بطان سے پٹھان ہوگیا ،
جیسا کہ گوری غوری سوری،۔
اس کے علاوہ جب حجر اسود جنت کا پتھر چوری ہوا تو افغان قبائل کے لوگ ہی اسے یمن سے بڑی مشکلات اور جنگ کے بعد واپس لائے ۔
یہ بھی کہ احادیث کے مفہوم میں جس آخری جنگ ھند کا ذکر ہے اور پیشن گوئی کی گئی ہے کہ خراسان سے کالے جھنڈوں والی فوج اٹھے گی جو ہند کو قتح کر کرے گی پرانے زمانے کا خراسان موجود دور کے افغانستان کو کہا جاتا ہے ۔
یہ بھی کہ پٹھان قوم دنیا کی سب سے جفا کش قوم ہے چاہیے روس ،امریکہ، سکندر اعظم یا چینگیز خان کیوں نہ ہو ں اس قوم نے کبھی کسی کی غلامی برداشت نہیں کی جس کی تعریف اس کے بدترین دشمن بھی کرتے ہیں ۔

29/03/2024

# پشتو مشاعره
غني خان
نظم عنوان :

نه ساز شو نه سوز شو بس ھسی ژوند تمام شو
نه خوب شو نه شړنګ شو نه یاد ګل اندام شو

دا تورہ تورہ شپه راغله نه ستوری نه سپوژمی شته
ځوانی وہ لاړہ لاړہ، یو ګوٹ او خالی جام شو

یو ستورې د سبا وو لاړ سور ګل یو د لاله وو لاړ
سور نمر زیړي زیړي شو نرے نرے ماښام شو

قیصه د حسن ھیرہ شوہ مزہ د مینې تیرہ شوہ
مُلا بانګ د سبا ووئی اخر په سول خیام شو

مستی بی پروائی ورکه په خود کښی بی خودی ډوبه
ګورہ لیونی ھم نن بادشاہ ته په سلام شو
غنی خان

lシ゚

05/03/2024

*ہائے افسوس*

*کچھ دیر سوشل میڈیا کیا بند ہوا ہم لوگوں نے پورے ملک کو سر پہ اٹھا لیا ہے*
*لیکن پچھلے تین چار مہینوں سے فلسطینیوں پر کیا گزر رہی ہے اس پر ہم سب خاموش بیٹھے ہیں*
🥹🥹🥹🥹

01/03/2024
01/03/2024

Bacha khan baba

17/02/2024

د پختونخوا
د بجلئ , ګيس, تيل او تمباکو د زرګونو اربه آمدن نه دستبرداره . خو اول به
لنګر خاني پرانيزي .

16/02/2024

ھسی یو خبرہ دہ کہ اتحاد یی نہ کو نو بیا یی ورتہ مونزونہ نہ مغاف کول

16/02/2024

پختنو کلہ بہ پوھیگی ھسی لوبی در باندی کی لگ پوھہ شی

30/11/2023

لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا
ابھی بھی ایک رات باقی ہے نومبر کی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swabi