Waziristan New
ما_چه__ده_قام_ګټه_کوله_خانه_ته_مې_بېلې
28/05/2026
عید کے بابرکت دنوں میں بھی اپنی قوم اور عوام کی خدمت کرنا یقیناً ایک عظیم سعادت ہے۔ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اُس نے ہمیں خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائی۔
دروزندہ بجلی اور المارہ ٹنڈی سائیڈ کی بجلی رات سے خراب تھی، الحمدللہ دونوں فالٹس کو بحال کر دیا گیا۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
یوتھ اف کابل خیل
28/05/2026
شمالي وزیرستان شېواه ولسوالۍ ملک شاهي کلي سره تعلق لرونکې نصیب زاده چې د شوال پبلک سکول اېنډ کالج ښوونکي په توګه دنده ترسره کوله. نوموړي د سختې غربت او ستونزو سره تر ۱۶م ټولګي پورې زده کړې کړې وې.
تېره د آختر په شپه نږدې ۸ بجې نامعلومو کسانو هغه د کور څخه وړې وو، او نن سهار د هغه په ګوليو سورې سورې وجود د ګړاب کرکټ ګراونډ کې وموندل شو.
زموږ قاتلان په بېلابېلو بڼو ازاد ګرځي، او د پښتون بېلټ خلک هره شېبه د ظلم، تاوتریخوالي او کړاو سره مخ دي.
زندگی کے اس موڑ پر کھڑا ہو میں
جہاں عید کے کپڑے بھی لینے کا دل نہیں کرتا
25/05/2026
تحصیل شیواہ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں ڈاکٹر صاحبان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔
شیواہ ہسپتال میں ایکسرے اور مختلف اقسام کے بلڈ ٹیسٹ وغیرہ کی سہولیات موجود ہیں۔
ہسپتال میں دو لیڈی ڈاکٹرز بھی اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
یوتھ اف کابل خیل
Pashton zandabad🖤❤
24/05/2026
وہ غریب فیملی جس نے پچھلے سال صرف دو مرعی پر عید گزاری تھی
الحمدللہ اس بار خپل اولس ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اُن کے گھر بکرہ پہنچا کر اُن کی عید خوشیوں سے بھر دی۔
یہی انسانیت ہے، یہی خدمتِ خلق ہے، اور یہی اپنے اولس سے محبت کا اصل جذبہ ہے۔
20/05/2026
زیادہ تر لوگ میسج کالز پر قاسم لیوانی کے بارے میں پوچھتے ہیں! اس کے کمرے کو کیا ہوا؟ یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے، انشاء اللہ جلد از جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
قوم لیوانی کی دن رات محنت کی مقروض ہے! کوئی بھی اس کی مہربانی کا ایک منٹ نہیں بھولے گا!
میں جانتا ہوں کہ صدر کے دکھ میں سب برابر کے شریک ہیں!
قاسم نے خلوص دل سے قوم اور علاقے کی قیادت کی ہے، اس لیے آج ہر کوئی اس کی مالی امداد دینے کو تیار ہے!
یہی زندگی ہے، جب انسان زندگی میں مثبت سوچتا ہے تو وہی قوم اس شخص کو تنہا نہیں چھوڑتی
20/05/2026
جو پیپر کرفیو کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے تھے وہ نیچے دئیے گئے تاریخ پر ہونگے ۔بنوں بورڈ
20/05/2026
جسے #اللہ رکھے، اُسے کون چکھے۔
صبح کمرے سے باہر نکلا تو اچانک زور کی آواز آئی۔ گھر کے اندر بھاگا تو دیکھا کہ میرے کمرے کی چھت گر گئی تھی، مگر الحمدللہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور میری قوم کی دعائیں ہیں جو ہر آفت سے مجھے محفوظ رکھتی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swabi