Abdul Azee volgs

Abdul Azee volgs

Share

fuuny Volgs Gehthering tourism

03/06/2023

Pasa shaba 😇

03/06/2023

Future ki ba da saye 😅

01/06/2023

Ufsos

31/05/2023

😂😂😂😂

31/05/2023

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقات میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ نام نہاد جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی غلط فہمی اور شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔ امریکہ قونصلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی ۔۔ فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لائے ۔

اگر ذرا سی بھی ہمدردی ہے تو پوسٹ ضرور شئیر کریں ہوسکتا ہے اللہ نے آپ کو وسیلہ بنانا ہو (منقول)

Photos from Abdul Azee volgs's post 31/05/2023

Handbag for sale.
Chained brand.
Original bag.
If you need this bag contact with me.

29/05/2023

‏جب کوئی طاقت کے نشے میں ہو
اسے پتہ ہی نہیــــں چلتا کہ وہ کس چیز کی بے حرمتی کر رہا ہے
کیونکہ وہ اندھا ہو چکا ہوتا ہے 😡

اور جب وہ اللّٰہ کی گرفت میں آئے گا۔۔۔۔۔😭😭
پھر ان کی آنکھیں کھلیں گی تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی😱😭😭😭

28/05/2023

ایک مسافر بھائی کے ساتھ کسی نے دھوکہ کیا.😓

Photos from Abdul Azee volgs's post 25/05/2023

اسلام آباد ‘ پی ٹی آئی کے صوابی سے ایم این اے عثمان خان ترکی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کی ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کے ہمراہ شامل ہونے والے سیاسی عمائدین اور کارکنان سے بھی ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے عثمان ترکئی نے صوابی میں جلسے کی دعوت دی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عثمان خان ترکئی کی جانب سے صوابی میں جلسے کی دعوت کو قبول کرلیا.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kpk
Swabi