Voice Of Maini

Voice Of Maini

Share

the maini news

Photos from Voice Of Maini's post 02/06/2026

سفید پوش بابا جی 😭🙏
شدید گرمی میں حلال رزق کماتے ہوئے محنت کش بابا جی ان لوگوں کی زبان سے کوئی تقاضا یآ کوئی ڈیمانڈ نہیں نکلتا ہے۔ اصل حقدار یہ لوگ ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ خاص طور ان جیسے لوگوں کا خاص خیال رکھنا چاہئے جزاک اللہ خیر ۔۔
اللہ تعالٰی تمام غریبوں یتیموں لاچاروں مزدوروں مسافروں بے سہاروں کی مدد فرما آمین ثم آمین یارب العالمین

02/06/2026

اسلام آباد اور دیگر ائیر پورٹ کے باتھ رومز میں پشتو زبان میں گندی قسم کے گالیاں لکھنے والے پختون بھائیوں بہت افسوس کی بات ہے

01/06/2026

جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی نماز کی پابندی کریں۔کہو انشاءاللہ

01/06/2026

اناللہ واناالیہ راجعون غم خبر
یونین کونسل مینی محلہ ریداون میں جنرل کونسلر نواب ذادہ کے بڑے بھائی وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ اج رات 10 بجے شنگری مینی میں ادا کی جاے گی

Photos from Voice Of Maini's post 01/06/2026

مینی ---- رشیدا خوڑ میں بہتہ ہوا زہر کیمیکل اس زہر کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں کیا حال کردیا اس گندے پانی نے کبھی یہ بھی صاف بہتہ تھا مگر اب ماحول بلکل مختلف ہے خدمتگار ،فلاحی تنظیم مینئ کی گاؤں کے ایک اھم مسلے پر میٹینگ ھوئی۔۔جو کہ کارخانوں سے گندی کیمیکل پانی مینئ رشیدہ خوڑ میں کئ سالوں سے آ رھی ھے۔جس ھمارے گاؤں والوں کی کافی نقصان ھوئی ھے۔۔ھمارے کنواں کی پانی انتہائی گندہ ھوئ ھے۔جس سے کافی لوگ بیمار بھی ھوئے ھیں۔اس کے علاوہ جانور پرندے بھی مرجاتے ھیں ۔۔خدارا ان لوگوں اور جانوروں پر رحم کرو۔۔اور فوری طور پر یہ گندہ پانی بند کرے۔انشاءاللہ اس میں ھماری تنظیم اور قابل قدر ،معزز جرگے کے ساتھ مل کر ایک درخواست بھی دینگے۔اور ساتھ ھی فوری طور پر یہ پانی بھی بند کرنے کا مطالبہ بھی کرینگے۔۔۔شکریہ
منجانب>خدمتگار، فلاحی تنظیم مینئ

31/05/2026

مینی ---- گھر برائے فروخت
بہترین لوکیشن پر ---- منیر احمد ساکن مینی
منیر احمد آپنا نیا انتقالی گھر فروخت کر رہا ہے جو کالام میں پر فضا مقام میں ہے
لوکیشن انتہائی خوبصورت بلکل کالام مین روڈ کے ساتھ
گھر کو انتہائی خوبصورتی سے تعمیر کیا ہے جو لوگ کالام کے پر فضا مقام میں گھر لینا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں 03159141351

31/05/2026

نئے بجٹ میں ہائبرڈ گاڑیوں پر اور سولر پینلز پر بھی موجودہ سیلز ٹیکس کی شرح 8 فیصد کو بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز ہے سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے والا ہے بجٹ 5 جون کو ہے

31/05/2026

مینی === دو فریقین کے درمیان راضی نامہ صلح
مینئ اصلاحی جرگے کے صدر، سیکرٹری اور دیگر ممبران کے علاوہ مولانا مختیار علی صاحب، مولانا حامد، اشفاق، نیاز محمد کے ساتھ دونوں فریقین کے لوگ مو تھے
جس جس نے اس صلح کروانے میں کوشش کی آللہ اجر دے
اصلاحی جرگے کی کوشیشوں کو صراہتے ہے

Photos from Voice Of Maini's post 31/05/2026

د ٹولو پختنو شجرہ نسب

پہلا حصہ

مرتب : سلمان حنیف یوسفزئی

#پختون

Photos from Voice Of Maini's post 31/05/2026

مینی ماما (سبحان اللہ) — کھیلوں سے محبت کرنے والی ایک باوقار شخصیت اور واقعی داد کے مستحق ہیں
مینی گاؤں کی معروف شخصیت سبحان اللہ المعروف "مینی ماما" کھیلوں کے میدان میں ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ اپنے دورِ شباب میں انہوں نے فٹبال، کرکٹ اور والی بال سمیت مختلف کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا اور اپنی بہترین کارکردگی سے علاقے میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔
آج بھی مینی ماما کھیلوں سے بے پناہ محبت رکھتے ہیں اور نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں میں سرگرم دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ صحت مند معاشرے کے لیے نوجوانوں کا کھیلوں سے وابستہ رہنا انتہائی ضروری ہے۔
تصویر میں نظر آنے والا ایوارڈ ان کی کھیلوں کے میدان میں خدمات اور کامیابیوں کا خوبصورت اعتراف ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مینی ماما آج کل اپنے ایک چھوٹے سے کریانہ اسٹور کے ذریعے بھی رزقِ حلال کما رہے ہیں اور اپنی سادگی، خوش اخلاقی اور ملنساری کی وجہ سے علاقے میں خاص مقام رکھتے ہیں۔
مینی ماما جیسی شخصیات نوجوان نسل کے لیے ایک بہترین مثال ہیں، جو کھیل، محنت اور دیانت داری کے ذریعے معاشرے میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Swabi