New Life Hospital Swabi
New life hospital is aiming to provides best health care services!!
18/07/2026
نیو لائف ہسپتال صوابی کے پیج پرخوش آمدید ۔
اتوار کے روز مختلف ماہرِ امراض کے ڈاکٹرز اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ جلد اپیائنمنٹ بوک کرائے۔
☎️0938-224530
14/07/2026
ڈسٹرک صوابی کی سب سے تجربہ کار اور سینئر لیڈی ڈاکٹر ساجدہ عثمان نیو لائف ہسپتال(پرانا صحت میڈیکل سنٹر) میں روزآنہ پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو دوپہر 3:30بجے شام 6بجے کلینک کرتی ہیں۔مزید معلومات کے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ☎️224530-0938
02/06/2026
!!صوابی کے عوام کے لیے خوشخبری 📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢
نیو لائف ہسپتال صوابی میں اتوار سے ڈاکٹر شاہ نواز یوسف خٹک جو کہ ایک مشہور اور تجربہ کار ماہر امراضِ شوگر ،بلڈ پریشر ،کولیسٹرول اور اوبیسیٹی (موٹاپے) کے ڈاکٹر ہیں ۔اپنے کلینک کا آغاز کریں گے۔
جلدزجلد اپنی اپوائنمنٹ بوک کریں
رابطہ نمبر
0938-224530
15/05/2026
براہ کرم زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ لوگ اس فری میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوں ۔شکر یہ
(17مئی بروز اتوار نیو لائف ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ)
نیو لائف ہسپتال صوابی میں معروف ماہرِ امراضِ جلد، بال اور خوبصورتی ڈاکٹر فاروق علی کے زیرِ نگرانی 17 مئی بروزاتوار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔یہ کیمپ صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 05:00 بجے تک جاری رہے گاجہاں مریضوں کو جلد، بالوں اور خوبصورتی سے متعلق مختلف امراض کے مفت معائنے اور طبی مشورے فراہم کیے جائیں گے۔انتظامیہ کے مطابق کیمپ میں جدید طبی سہولیات اور ماہر معالجین کی نگرانی میں مریضوں کا تفصیلی چیک اپ کیا جائے گا تاکہ عوام کو بہتر اور معیاری طبی خدمات میسر آسکیں۔ڈاکٹر فاروق علی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مفت طبی کیمپ سے بھرپور استفادہ حاصل کریں اور جلد و بالوں سے متعلق مسائل کے بروقت علاج کیلئے کیمپ میں شرکت یقینی بنائیں۔رابطہ نمبر:(0938224530)۔
02/05/2026
ڈسٹرکٹ صوابی میں واحد تجربکار نیوروفزیشن
**ڈاکٹر سید احمد علی شاہ**
اتوار کو نیو لائف ہسپتال میں صبح 10 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ اپوائنٹمنٹ یا مزید معلومات کےلئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
☎️0938 224530
15/04/2026
📢 خوشخبری خوشخبری📢
(Skin specialist)ڈاکٹر فاروق علی
انشاء اللہ ہفتہ اور اتوار سےنیولائف ھسپتال صوابی میں کلینک کا باقاعدہ آغاز کرینگے
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0938224530☎️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Swabi