Rani vdios
"تازہ ٹرینڈنگ، معلوماتی اور دلچسپ ویڈیوز۔ روزانہ نئی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔
یہ حقیقت ہے کہ بچے اس دنیا میں
سب سے زیادہ پیار اپنی ماں سے کرتے ہیں
لیکن جتنا بھروسہ وہ اپنے باپ پر کرتے ہیں
وہ دنیا کے کسی انسان پر نہیں کرتے ❤️
جیسا کہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں 🥺
#خاندان #ایموشنل
Copied
جس دن زیارت میں 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے، حملہ آور اپنے ساتھ مزید 25 پولیس اہلکار بھی لے گئے تھے۔ کل ان میں سے 21 افراد کے جسدِ خاکی کوئٹہ لائے گئے، لیکن ان پچیس افراد میں سے چار افراد جن میں ایک پنجابی ایس پی اور تین اهلكار صوبائی وزیر نور محمد دومڑ کی کوششوں سے بازیاب کرائے گئے۔
دوسری جانب کل شام جب یہ جنازے کوئٹہ لائے گئے تو پہلے انہیں شہر کی حدود پر روک دیا گیا اور شہر میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بعد ازاں جب انہیں سول ہسپتال پہنچایا گیا تو عوام نے اپنی آنکھوں سے وہاں کا کشیدہ ماحول دیکھا۔ سول ہسپتال میں انہیں عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
ان جنازوں کو ہنہ اوڑک دھرنے میں لے جانا تھا، لیکن جیسے ہی اس کی اطلاع ملی، اسی وقت دھرنا کمیٹی کو مسلح افراد کی جانب سے دھمکی موصول ہوئی کہ اگر تم نے یہ جنازے دھرنے میں لائے تو ہم ہنہ اوڑک کے بارہ افراد کو بھی نشانہ بنائیں گے۔
ان دونوں باتوں کو دیکھتے ہوئے عوام کے ذہنوں میں یہ شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں کہ ان مسلح افراد کو ریاستی سرپرستی حاصل ہے جو ایک طرف ایک صوبائی وزیر کی زبانی چار افراد رہا کروائے جاتے ہیں اور تیس افراد مارے جاتے ہیں، اور دوسری طرف جب سول ہسپتال میں انہیں عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تو مسلح افراد نے دھمکی دی کہ ان جنازوں کو دھرنے میں نہیں لانے دیا جائے گا۔
09/07/2026
دو ریاستی نظریہ ۔۔۔
اسلام آباد میں ایک حاضر سروس کیپٹن مارا جاتا ہے وہ بھی مشکوک سرگرمی میں ملوث ہونے پر ۔۔۔
اسے قومی شہید قرار دیا جاتا ہے
اور شہید کا نماز جنازہ بڑی دھوم دھام سے ہوتا ہے
بڑے پروٹوکول دے کر دفنایا جاتا ہے
۔۔
دوسری طرف ریاست کے حفاظت کی خاطر بلوچستان میں درجنوں پولیس اہکار اپنی آخری گولی تک لڑ کے شہید ہوئے
مگر ان کے اجساد بھیڑ بکریوں کی طرح ڈالے میں پڑے۔
بد بختوں کو تابوت تک نصیب نہیں ہوا
ایمبولنس تو درو کی بات ۔
゚viralシ
09/07/2026
ویسے مریم نواز نے بلکل صحیح کہا ہے ۔۔۔
کون کون متفق ہیں
حل کریں اگر آپ ذہین ہے تو
゚viralシ
Ye baat sun ln me kabhi kisi k samny ni jokonga jab tak muj me jan hy
Parday me bhi pehchaan rakhti hun.
Niqab ke peechay chupi hui taqat hun. ゚viralシ
WAFA AUR WAQAR.
` ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Swabi
23430