Maini Football Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maini Football Club, Health/Beauty, Swabi.
27/08/2024
Here We Go!!!
🫸🏻 Flood Light Tournament Maini 🫷🏻
7 Side Knockout Open Tournament
Registration Last Date 05-Sep-2024
First For Confirming Your Team Registration
Without Full Fees Registration Will be Not acceptable.🤜🏻🤛🏻
26/08/2024
🏆 🏆 CHAMPION!! 🏆🏆 CHAMPION!! 🏆 🏆
🔥 Maini Premier League 2024 🔥
Organised by MFC
FINAL MATCH
Maini Strikers VS Qadarman Zalmi
CROWN 👑 THE MFL SEASON 7 TITLE ON HIS NAME🏆
🫴🏻 Score Level (1-1) at Full Time.
🫴🏻 Tayyeb ⚽ - Zaid ❌ (Own Goal)
🫴🏻
Maini Strikers 🤜🏻🤛🏻 Qadarman Zalmi
Tahir ⚽ - ⚽ Basit
Hammid ⚽ - ⚽ Abubakar
Zaid ⚽ - ❌ Ahmad
Winning Penlaty (Bilal) ⚽ - 🔥
Many Many Congratulations 🎉 Maini Strikers
Hard Luck Qadarman_Zalmi 💔
Thanks to All Supporters, Teams Owners, And Specially Our Honorable Guests.
The Big Event Come to An End 🥲. The New name on Champion list.
Champions 🏆 🏆 Champion
23/08/2024
To All Members Come And Enjoy This Big Event FINAL 🎉
Maini Premier League 2024 (FINAL MATCH)🏆
VS
SUNDAY / 25 / AUGUST/ 2024 ❤️
VENUE -- Rasheda Football Ground ⚽
Your presence will be highly appreciated.
01/05/2024
1st Match Of CPL🏆
✌🏻
Kickoff_5:00 PM ⚠️
Venue_ Chenu Football Ground ⚡
30/04/2024
Chenu Premier league (CPL)
Pakhtoon Zalmi
30/04/2024
Chenu Premier league (CPL)
SalarYan FC
30/04/2024
Cheno Premier League
Maini Worrier Fc
Captain: :::Basit shena Ronaldo ❣️
18/08/2023
خپل کوچ منشن کٸ 💕
🌹ٹوپی فٹبال پریمیئر لیگ ...
انتظار کی گھڑیاں ختم......
جمرات 10 اگست کو ہونے جارہا ہے ٹوپی فٹبال پریمیئر لیگ کا فائنل تحصیل گراؤنڈ ٹوپی پر....
شام 4 بجے.. 🥀
04/08/2023
🟢ٹوپی فٹبال پریمیئر لیگ 📢⚽🔵
🙋🕵️انتظار کی گھڑیاں ختم☑️☑️
✨🌟اتوار 6 اگست کو ہونے جارہا ہے ٹوپی فٹبال پریمیئر لیگ کا فائنل 🏆🏆 تحصیل گراؤنڈ ٹوپی پر...✅✅
ٹوپی زلمی بمقابلہ علیزئی پریس
شام 4 بجے
29/07/2023
اسلام علیکم پیارے بھائیوں
کیسے ھے آپ ۔ ؟؟
پہلے بھی ہم نے پوسٹ کی تھی۔کہ پاکستان کا فٹبال ٹھیک کیوں نہیں ہوتا۔یا کونسی وجوہات ھے جسکی وجہ سے پاکستان فٹبال زوال کا شکار ھے۔
بعض دوستوں نے کمنٹس میں کہاں کہ لمبی پابندی کے بعد ٹیم کو سنبھالنے میں وقت لگے گا۔
معذرت کے ساتھ میں اس بات کو نہیں مانتا۔کیونکہ اگر آپ کھلاڑیوں کی بات کریں۔تو جو لوگ فٹبال کے شوقین ھے میں نے دیکھا ھے وہ اپنی خرچے کرکے اپنے کلب کو ہر جگہ ٹورنمنٹ میں شامل کرنے کی کوشیش کرتے ھے۔
موجودہ پاکستان ٹیم میں ہر دوسرا کھلاڑی آور ایج ( زیادہ عمر ) والا ھے۔
میں تو حیران اس بات پر ہوں کہ یہ کیسی سلیکشن تھی جس میں ابھی تک آپ کو ینگ نوجوان کھلاڑی نظر نہیں آیا۔
میں اگر صرف ضلع صوابی کی بات کروں تو صرف صوابی میں آپ کو 4،5 پائے کے کھلاڑی مل سکتے ھے۔
اسی طرح اگر پشاور ، بلوچستان ( چمن ) ، چترال ، گلگت ، سوات ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کراچی وغیرہ سے اگر آپ صرف 1،1 کھلاڑی بھی میرٹ پر لے لیں تو آپ کو ایک بہترین ٹیم مل سکتی ھے۔
لیکن معذرت کے ساتھ موجودہ پاکستان فٹبال ٹیم کے اب تک کی کارکردگی سے فٹبال کے چاہنے والے مایوس ہوچکے ھے۔
ہمارے پوسٹ سے اگر کسی بھائی کو تکلیف پہنچی ھے تو ہم معذرت خواہ ھے۔
لیکن خود سوچے جب ہمارے ٹیم ہارتی ھے تو کتنی تکلیف ہوتی ھے۔
بھائی ہم پاکستان ٹیم کو اونچائی پر دیکھنا چاہتے ھے۔مانتے ھے کہ کارکردگی اتنی جلدی نہیں آتی لیکن کھلاڑی تو ینگ منتخب کریں۔کہ نظر بھی آئے کہ ہاں یہ ہمارا مستقبل ھے۔
آپ کو ایسے کھلاڑی منتخب کرنے چاہیئے کہ وہ آپ کیلئے کم از کم 6 سے 8 سال مسلسل کھیل سکے ایک کمبینیشن بن سکے۔
یہ نہ ہو کہ ایک کھلاڑی 1 سال کھیلے اور ختم ۔۔۔۔
اس پوسٹ کو آپ تنقید کا نام مت دے۔۔۔یہ ہمارے جذبات ھے جسکو ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہتے ھے۔
مناتے ھے وسائل کی کمی ھے۔لیکن اسکو پورا کرنا منجمنٹ کا کام ہوتا ھے۔ورنہ ٹیم کو بیرونی ملک بیھجنا بےکارھے۔
زیر نظر تصویر کو دیکھ جو خیالات ہمارے فٹبال کے متعلق آپ کے دماغ میں آتے ھے۔کمنٹس کی صورت میں ہمارے ساتھ شئیر کریں۔ شکریہ A . Shena 25
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Swabi