Swabi channel

Swabi channel

Share

information about .... Being a human

18/08/2022

‏نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا یوم تاسیس یکم ستمبر جمعرات سہ پہر 4 بجے ہوٹل تاج محل میں منایا جارہا ہے جس میں مرکزی قیادت محسن داوڑ،عبداللہ ننگیال،افرسیاب خٹک،مزمل شاہ سمیت دیگر قائدین شرکت کریں گے ،آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
صدام جدون

11/08/2022

دعوت نامہ
السلام علیکم
ان شاءاللہ یونائیٹڈ گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گدون میں اس بار یوم آذادی پاکستان جوش و خروش سے منائی جائیگی
پروگرام سے گدون کے مشہور پروفیسرز ڈاکٹرز وکلاء کے علاوہ سماجی سیاسی مذھبی شخصیات خطاب کرینگے ۔
پروگرام میں گدون کے محنتی ممتاز سماجی کارکنان میں ممبرشپ کارڈز اور شیلڈز بھی تقسیم ہوگی
گدون کے تمام محب وطن سوشل ورکرز سیاسی سماجی افراد سیاست سے بالاتر ہوکر اپنی شرکت کو یقینی بنائے ۔
پروگرام !!ان شاءاللہ 14 اگست بروز اتوار بوقت 4PM علی زمان پلازہ کارخانو کیمپ مارکیٹ میں ہوگی
#یونائیٹڈ گدون_ویلفیئر_آرگنائزیشن

20/07/2022

سرکاری ملازمین کے لیے صحت کارڈ پلس پروگرام میں ٹاپ اپ پیکجز شامل کئے جارہے ہیں، جس کی بدولت ان کا سالانہ پیکج دس لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھ جائے گا۔ تیمور جھگڑا کا محکمہ خزانہ اور صحت کو یہ پروگرام اسی سال میں شروع کرنے کے احکامات۔ سرکاری ملازمین کے لیے یہ سہولت جاری رکھنا آپشنل ہوگا۔

20/07/2022

So beautiful💓

Photos from Swabi channel's post 20/07/2022

سرکاری ملازمین کے لیے صحت کارڈ پلس پروگرام میں ٹاپ اپ پیکجز شامل کئے جارہے ہیں، جس کی بدولت ان کا سالانہ پیکج دس لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھ جائے گا۔ تیمور جھگڑا کا محکمہ خزانہ اور صحت کو یہ پروگرام اسی سال میں شروع کرنے کے احکامات۔ سرکاری ملازمین کے لیے یہ سہولت جاری رکھنا آپشنل ہوگا۔

25/01/2022

last 24 hours covid data

24/01/2022

Upper Gadoon (swabi)

24/01/2022

صوابی الرٹ:
ضلع صوابی میں واقع صوابی یونیورسٹی 25 جنوری 2022 سے4 فروری 2022 تک بندرہے گی۔۔۔ !!!!
(آفیشل نوٹیکیفیکشن جاری)
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف صوابی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسسز کے پیش نظر یونیورسٹی 25 جنوری 2022 سے 4 فروری 2022 تک بندرہے گی۔ آج کرونا وائرس کے 260 ٹیسٹ کئےگئے جس میں41 ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں اور باقی نیگٹیو ائے ہیں۔یونیورسٹی آف صوابی میں کررونا وائرس کے شکار طلباء وطالبات کی تعداد میں اضافہ کی وجہ سے یونیورسٹی کل 25 جنوری سے 4 فروری 2022 تک بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

21/01/2022

Meeting with the Prime Minister of Pakistan Imran Khan 🤝

19/01/2022
17/01/2022

Swabi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Swabi