Awais qarni

Awais qarni

Share

need 1M follower please support�

30/11/2025

اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

14/11/2025
12/11/2025

ماشاءاللہ بہت خوب

28/06/2024

*اپیل اپیل اپیل اپیل*

*مکمل پڑھنا دوستو*

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ انڈیا میں بننے والی فلم.....
*Allaah Banday*

جو کہ انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے اسے انڈیا میں روکا جائے

الله پاک قرآن میں فرماتا ہے:

*"اگر تم اپنے لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظروں میں رد کرونگا".*

اس فلم میں ہمارے پیارے
نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم کا کردار ادا کرنے والے لعنتی شخص کی تصویر آنے والی ہےجو کہ ہمارے آقا کی بہت بڑی توہین ہے.

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ یہ Film نہ دیکھیں۔

جتنی جلدی ممکن ہو اس میسج کو پھیلا دیں کم از کم آپ کے فون میں جتنے نمبر ہیں ان تک تو لازمی پہنچائیں. Please میرے کہنے سے نہیں تو

اپنے پیارے *نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم* کی محبت میں اس پوسٹ کوپھیلا دینا

*نوٹ* 👉:
⭕ اگر یہ فلم اس بات سے بے خبر کسی مسلمان نے دیکھ لی تو،

اس کے شرک کے ذمہ دار ہم ہوں گے، کیونکہ یہ بات ہمیں معلوم تھی مگر ہم نے دوسروں تک نہیں پہنچائی۔

دعا گو،،
*Forward to all Muslims* 🙏🙏😭
*_جب عذاب آتا ہے تو پوری قوم پر آتا ہے_*

23/06/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
🕋 خانه کعبه کے 77 ویں چابی بردار شیخ صالح الشیبی وفات پا گئے
شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں
آ
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابیاں حوالے کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ قیامت کے دن تک یہ آپ کے خاندان میں رہیں گی
اللہ تبارک و تعالی شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی کے درجات بلند فرمائیں آمین
" ♥️✍️Shams Ud Din









Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Swabi