PTM Official

PTM Official

Share

And we will show to the world That we are peaceful people and we can do everything

01/11/2024

وختونه ورته ټيټ شو خو ده سر ورته ټيټ نشو

25/09/2023

ہمارے گھروں میں فوجی گس رہے ہیں وہ یہ بول رہے ہیں کہ ہم دہشتگروں کو تلاش کر رہے ہیں او ظالم ٹریننگ آپ لوگوں نے دی پیسہ اور اسلحہ آپ لوگ دے رہے ہو اور گھر میں میرے گس رہے ہوں؟؟
Manzoor Ahmed pasteen

25/09/2023

ہم نے جب اپنے مطالبات ریاست کے سامنے رکھے ہمارا سوچ تھا کہ ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے وہ ہمیں اپنے گود میں لے کر اسے خل کر دیگی مگر ایسا نہ ہوا انہوں نے پروپیگنڈا شروع کر دیا انہوں نے ہمارے اوپر الزامات لگانے کی کوشش کی انہوں نے ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی
Manzoor ahmed pasteen

25/09/2023

ہمارے لئے بدماش بن گئے ہو یہ کمزوروں پر اپنی طاقت کا استعمال کرنا باقی کا تو پتہ نہیں مگر ہمارے پشتون بیلٹ میں بیغیرتی کی یہ بھی ایک علامت سمجھی جاتی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Swabi