Abid Khan0.6
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے!💔
It is definitely
A Warning Signal...💪🔥
ہم نہیں کرتے توبہ عشق سے عشق تو ہمارا پیشہ ہے
وہ عشق ہی کیا جس میں یار بیوفا نہ ہو! 🌹🥀
💔🙈
06/09/2023
🙉🙈
01/09/2023
😍
30/08/2023
دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا
پہلا سست پڑے پڑے بولا پکڑو پکڑو
دوسرا سست رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا
تب پکڑ لیں 🙈🙈
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے🙈
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No04
Swat