Salar Khan Official
�s̴̜͎̩̳͚͗͒̐͝�ŵ̵̢͔̘͙̳̹̊̐̅̑̅͊̃̀̋�à̸͇̤̼̗̤̖͕̈́͛̚�t̴̡̼͙͕͖͍͒̒̿̑̃̍̕͝ͅ )
Salar khan
نیو ہاٹ اسپاٹ: ذائقوں اور یادگار لمحوں کا مرکز
سوات، سیدو شریف میں واقع، یہ نیا مرکز آپ کے پسندیدہ کھانوں اور بہترین ماحول کے لیے تیار ہے۔ خوشبو اور ذائقے کے اس منفرد امتزاج سے لطف اٹھائیں اور اپنے دن کو خاص بنائیں۔ آج ہی آئیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں! 🌟🍔🔥 #نیوہاٹاسپاٹ"
03/11/2024
🫀🥀🫶
21/10/2024
Sister and brother ♥️
26/09/2024
احسان شاپنگ سینٹر پروپرائیٹر :وزیر زادہ اینڈ سنز
Leather jacket 🧥 ⁸marbals ,whole sale dealer. ہمارے ہاں ہر قسم لیدر جیکٹ٫گھڑیاں،سواتی شال ،اور ماربل کی مکمل ورائٹی دستیاب ہیں
مین بازار مینگورہ سوات فون :ـ0946725284
موبائل:03449130066
03429103866
05/08/2024
شادی پراک اور لہنگا ًٌْ ْ پرائس فل دیسکیونٹ ; پتہ کراچی فیبرکس مین بازار مینگورہ 💫
Mob:03179875701
19/12/2023
سپاس تشکر
میری والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں۔میں خود تو جنازے میں شامل نہ ہوسکا البتہ ہزاروں مسلمانوں جن میں ہر طبقہ اور مکتب فکر کے احباب شامل تھے نے میری والدہ کا جنازہ پڑھا۔میں جب دوسرے دن پہنچ گیا تو بیس اکیس دن تک مسلسل ملک کے دور دراز سے احباب آتے بھی رہے جو ہزاروں کی تعداد میں تھے جبکہ ملک اور بیرون ملک سے سینکڑوں لوگ ٹیلی فون پر تعزیت کرتے رہے، انٹرنیٹ پر بھی تعزیت اور دعاؤں کا سلسلہ جاری رہا۔
نیز میری والدہ کے لیے مختلف مدارس ومساجد میں ایصال ثواب کا بھی اہتمام کیا گیا جن میں پاکستان، افغانستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، مشرق وسطی، یورپ، امریکہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک شامل ہیں۔کئی احباب نے میری والدہ کی ایصال ثواب کےلیے عمرے بھی کیے اور حرمین میں دعائے مغفرت کی۔
میں ایک قاصر ولاچار بندہ ان سب کا فردا فردا شکریہ ادا کرنے سے تو رہا لہذا اس پوسٹ کے ذریعے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان سب کے لیے دست بدعا ہوں کہ اللہ کریم ان سب کو دین و دنیا کی خوشیاں نصیب فرمائیں اور ان کے اہل وعیال کو محفوظ رکھے آمین۔
محمد فضل اللہ القاضی شمالی امریکہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
AMANKOT